خبرنامہ انٹرنیشنل

شکست ہضم نہیں ہو رہی، کیجریوال

  • نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی خودکام کریں گے اورنہ کسی دوسرے کوکرنے دیں گے، ان سے شکست ہضم نہیں ہورہی۔ نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم مودی خودکام کریں گے اورنہ کسی دوسرے کوکرنے دیں گے، ان سے شکست […]

  • پاک چین منصوبے کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں، برطانیہ

    اسلام آباد:ا(اے پی پی) برطانیہ کے پاکستان میں نئے ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پاکستان کے استحکام کے لیے بہت ضروری ہے، جنوبی ایشیا میں بے شمار قدرتی وسائل ہیں،اگرافغانستان میں امن ہو گا تو اس کافائدہ پورے خطے کو ہو گا۔ ایک انٹرویومیں ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے کہا […]

  • بھارت کی این ایس جی کی رکنیت خطرناک ہے، چینی میڈیا

    بیجنگ ( آئی این پی ) بھارت کی ایم ایس جی میں شمولیت کی کوشش کی پرزور مخالفت کرتے ہوئے چین کے سرکاری میڈیا نے چین کے اعتراض کے بعد اپنے پہلے تبصرے میں منگل کو کہا کہ نئی دہلی کی رکنیت نہ صرف پاکستان میں ’’خام اعصاب ‘‘ کو چھوئے گی اور جوہری اسلحہ […]

  • خطرات کی جڑیں پاکستان اورسعودیہ میں ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

    مانچسٹر(آئی این پی) امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں قتل عام کی ذمہ داری اسلامی شدت پسندوں پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطرات کی جڑیں پاکستان اور سعودیہ میں ہیں،منتخب ہوا تو دنیا کے ان علاقوں سے امیگریشن معطل کردوں گا جہاں […]

  • بھارت: 10 چینی شہریوں کوملک چھوڑنے کا نوٹس

    بھونیشور(آئی این پی)بھارت میں مشرقی ساحلی ریاست اڑیسہ کی حکومت نے اڈانی گروپ کی ایک کمپنی میں کام کرنے والے 10 چینی شہریوں کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ریاستی حکومت نے چینی شہریوں کو 17 جون تک بھارت چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ […]

  • ایرانی ہیکرزنےاردن کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

    دبئی (آئی این پی)ایرانی ہیکرز نے اردن کی سرکاری نیوز ایجنسی “پیٹرا” کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا اور اس میں سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان سے منسوب ایک جعلی بیان نشر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں اور اس […]