خبرنامہ انٹرنیشنل

تمام مسلمانوں کو دہشت گرد کہناغلط ہے، دلائی لامہ

  • واشنگٹن(آئی این پی) تبتی روحانی رہنما دلائی لامہ نے اورلینڈو دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو دہشت گرد کی شکل میں دیکھنا غلط ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلائی لامہ کا کہنا ہے کہ اورلینڈو دہشت گردانہ حملہقابل مذمت ہے تمام مسلمانوں کو دہشت گرد کی شکل میں […]

  • اورلینڈو فائرنگ؛ عمرمتین ہم جنس پرست تھا: سابق اہلیہ

    اورلینڈو/لندن(آئی این پی)اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر فائرنگ کرنے والا عمر متین کی سابق اہلیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر متین خود بھی ہم جنس پرست تھا، جبکہ وہ شراب بھی پیتا تھا۔برطانوی اخبار کے مطابق اورلینڈو میں نائٹ کلب پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی سابق اہلیہ نے […]

  • فرانس: پولیس کمانڈرقتل؛ حملہ آورکا تعلق داعش سے

    پیرس (اے پی پی) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواح میں ایک حملہ آور نے پولیس کمانڈر کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا ، جوابی کارروائی میں حملہ آور اور ایک مغوی خاتون ہلاک ہو گئی ۔ یہ واقعہ میگناویلے میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے پولیس کمانڈر کو چاقو کے […]

  • اورلینڈو: مرنےوالوں کی یاد میں شمعیں روشن

    اورلینڈو (اے پی پی) امریکی شہر اورلینڈو میں فائرنگ سے مرنے والوں کی یاد میں دنیا بھر میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں ، دوسری جانب حملہ آور عمر متین کے ہمسایوں نے حملے کو دل دہلا دینے والا قرار دے دیا ۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں حملہ […]

  • حملہ آورکا کسی بڑی سازش سےتعلق کانہیں ملا:اوباما

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والا انٹرنیٹ پر دستیاب انتہا پسندانہ معلومات سے متاثر ہوا تھا ،قاتل کو بیرون ملک سے ہدایات جاری نہیں کی جارہی تھیں لیکن وہ جزوی طور پر داعش سے متاثر ضرور تھا ۔ امریکی میڈیا کے […]

  • ہتھیاروں کی فروخت؛ امریکہ سب سےآگے: رپورٹ

    واشنگٹن: (ائ پی پی) جینز ڈیفنس ویکلی کے مطابق گزشتہ سال امریکا نے خصوصاً مشرق وسطیٰ کے ممالک کو 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس نے دو ہزار پندرہ میں سات اعشاریہ چار ارب ڈالر جبکہ جرمنی نے چار اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ […]