خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں صورت حال مزید بگڑسکتی ہے: بان کی مون

  • اقوام متحدہ :(اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شامی امن مذاکرات کے لیے اگرچہ ابھی مناسب وقت نہیں ہے تاہم اگر جلد ایک سنجیدہ معاہدہ نہ کیا گیا تو شام میں صورت حال مزید بگڑ سکتی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بان کی مون نے اپنے ایک […]

  • فرانس کا خصوصی فوجی دستہ شام کےآپریشن سےدستبردار

    دمشق: (اے پی پی) فرانس کا خصوصی فوجی دستہ شام کے آپریشن سے دستبردار ہو گیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کے شہر الرقہ پر داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے آپریشن جاری ہے جس میں اتحادی ممالک کی فضائیہ بھی حصہ لے رہی ہیں جن میں سے فرانس کا فوجی دستبردار ہو […]

  • صومالیہ: الشباب جھڑپ میں 60 اہلکاراور101 جنگجوہلاک

    موغادیشو:(اے پی پی) صومالیہ میں سرگرم تنظیم الشباب نے کہا ہے اس نے صومالیہ میں ایتھوپین فوجی اڈے پر حملہ کر کے ایتھوپیا کے 60 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ایتھوپین افواج کا کہنا ہے کہ اس نے جوابی کارروائی میں الشباب کا حملہ پسپا کرتے ہوئے 101 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے، […]

  • دنیا کی 100طاقتور ترین خواتین میں 6 مسلمان بھی شامل

    نیویارک:(اے پی پی) بنگلا دیش کی وزیراعظم، ایک سعودی ارب پتی خاتون اور ماریشس کی صدر ان چند مسلم خواتین میں سے ہیں جنھیں امریکی جریدے فوربز کی 100 طاقتور ترین خواتین کی سالانہ فہرست میں جگہ ملی ہے۔ بنگلا دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد فوربز کی فہرست میں 36 ویں نمبر پر ہیں۔ […]

  • میجرجنرل پیرلوڈن پاکستان و بھارت کےسربراہ مقرر

    اسلام آباد: (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سویڈن کے میجر جنرل پیر لوڈن کو پاکستان وبھارت میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرگروپ کیلیے چیف ملٹری آبزروراور مشن کاسربراہ مقرر کردیا۔ بان کی مون نے جمعرات کو ان کی تقرری کا اعلان کیا۔ میجرجنرل لوڈن گھاناسے تعلق رکھنے والے […]

  • مودی کےخطابات میں تاریخی غلطیاں

    واشنگٹن:(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکا کے حالیہ دورے کے دوران اڑیسہ کے شہر کونارک کے700سال پرانے سوریہ مندر کو2 ہزار سال پرانا کہہ ڈالا جس کے بعد سوشل میڈیا پر مودی کا خوب مذاق اڑایا گیا۔ امریکا کے حالیہ دورے میں انھوں نے اڑیسہ کے شہر کونارک کے 700 سال پرانے […]