خبرنامہ انٹرنیشنل

بلوچستان ڈرون حملہ؛ پاکستانی خود مختاری کیخلاف ہے: چین

  • اسلام آباد:(اے پی پی)چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عالمی برادری کو پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے اور بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستانی خودمختاری کیخلاف ہے۔ چین نے اپنے ردعمل میں مزید کہا پاکستان نے افغان مفاہمتی عمل کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں۔ واضح رہے گزشتہ […]

  • جسٹن ٹروڈو کی کابینہ کےمسلمان ارکان کے ساتھ افطاری

    اوٹاوا:(اے پی پی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کابینہ کے مسلمان ارکان کے ساتھ افطاری میں حصہ لیا ۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سماجی میڈیا پر ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ اپنی سیاسی جماعت کے مسلمان ارکان کے ساتھ روزہ افطار کرنے کی تقریب میں شریک ہیں ۔ کینیڈین وزیراعظم […]

  • امریکا: صدارتی نامزدگی کیلئے ہیلری کی پوزیشن مضبوط

    کیلی فورنیا:(اے پی پی) امریکا میں صدارتی نامزدگی کے لیے ہونے والے ڈیمو کریٹ پارٹی کے پرائمری انتخابات میں ہیلری کلنٹن نے نیو جرسی سمیت تین ریاستوں میں کامیابی حاصل کر لی ، کیلی فورنیا میں بھی ہیلری کلنٹن کی پوزیشن مضبوط ، برنی سینڈرز دو ریاستوں میں آگے ہیں ، ہیلری کلنٹن نے صدارتی […]

  • باراک اوباما کی ہیلری کو مبارک باد

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے ہیلری کلنٹن کو ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور کہا کہ وہ ہیلری کلنٹن کے ساتھ دوسرے ڈیموکریٹ امیدوار برنی سینڈر سے اگلے ہفتے ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ کے مطابق باراک اوباما نے […]

  • عراق: کاربم دھماکہ 10افراد ہلاک، 26زخمی

    بغداد:(اے پی پی) عراق کے شہر کربلا میں ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور 26زخمی ہو گئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کار بم دھماکہ کربلا کے کمرشل علاقے میں ہوا جس کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوا،دھماکے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں انکی طبی امداد […]

  • بھارت کو مسلمانوں سےچھٹکارادلانےکاوقت آگیا: وشواہندوپریشد

    کانپور:(اے پی پی) بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشدنے کہا ہے کہ بھارت کو مسلمانوں سے خالی کرانے کا وقت آگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وی ایچ پی کی رہنما سادھوی پراچی نے بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ چونکہ اب ہم نے […]