خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا کے مبینہ میزائل اڈے کا پہلے سے علم تھا، جنوبی کوریا

  • سیؤل ۔(ملت آن لائن) جنوبی کوریا کی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ امریکی تجزیاتی ادارے نے شمالی کوریا کے جس میزائل اڈے کا تفصیلی تجزیہ کیا گیا ہے ایجنسی اس کے بارے میں پہلے سے واقف تھی۔ سنٹر فار سٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز (سی ایس آئی ایس) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں […]

  • روس کے ساتھ امن معاہدہ زیر بحث لانا چاہتے ہیں، جاپانی وزیراعظم

    ٹوکیو ۔(ملت آن لائن) جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ امن سمجھوتے کو حتمی شکل دینا چاہتے ہیں کیوں کہ دونوں ممالک تکنیکی لحاظ سے ابھی تک حالت جنگ میں ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دوسری عالمی جنگ کے بعد جاپانی جزائر پر روسی قبضے پر تنازعہ پیدا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران

    امریکی صدرنے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کے حوالے سے سامنے آنے والی تازہ رپورٹ مسترد کردی

    واشنگٹن۔(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک تازہ رپورٹ مسترد کردی ۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جن میزائل تنصیبات کا تذکرہ ہو رہا ہے ہمارے […]

  • جاپان اور امریکا کے درمیان شمالی کوریا کے معاملے پر تعاون کیلئے اتفاق

    ٹوکیو ۔(ملت آن لائن) جاپانی وزیراعظم شنزوابے اور امریکی نائب صدر مائیک پینس نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے مکمل پاک کرنے کے لیے تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹوکیو میں ہونے والی ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک […]

  • اسرائیلی فوج فوری طور پر حملے بند کرے، ترکی

    انقرہ ۔(ملت آن لائن) ترکی نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر غزہ پر حملے بند کرے۔ترک خبر رسان ایجنسی کے مطابق صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے بین الاقوامی برادری کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تازہ جھڑپیں ایک مکمل جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہیں۔ اسرائیل کی غزہ پر بمباری […]

  • جمال خاشقجی قتل:اپنے باس کو بتا دو مشن مکمل ہوگیا

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق شیئر کی گئی آڈیو ریکارڈنگز سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے کہ اعلیٰ سطح کے سعودی افسر کو کی گئی فون کال میں کہا گیا تھا کہ ’ اپنے باس کو بتادو ان کا مشن مکمل ہوگیا‘۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا […]