نیو یارک (آئی این پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے شورش زدہ علاقوں میں 7 کروڑ 50 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں شورش زدہ علاقوں میں سکول جانے والی عمر کے 7 کروڑ 50 لاکھ بچے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
تعلیم سے محروم ساڑھے سات کروڑ بچوں کے لیے فوری امداد درکار ہے،یونیسف
-
امریکہ،ریاست نیورک میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک ہوگئے
نیویارک (آئی این پی )نیویارک کے علاقے سائی سیٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔جس کے باعث تین افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست نیویارک کے علاقے سائی سیٹ میں تباہ ہونے والے چھوٹے طیارے میں تین افراد ہی سوار تھے جو کہ حادثے کے باعث تمام افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ علاقے کی […]
-
ترک اور کردز میں تصادم، 2 اہلکاروں سمیت 5 جنگجو ہلاک
انقرہ (آئی این پی )ترک فوج نے کہا ہے کہ کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے راکٹ لانچرز اور رائفلز سے مسلح عسکریت پسندوں نے جنوب مشرقی ترکی میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کر دیا ہے۔ عراق اور ایران کے ساتھ ملنے والی ترک سرحد پر وانے والے اس حملے کے بعد جھڑپ کے دوران […]
-
فرانسیسی شہری نے اڑن تختے پر 2 ہزار میٹر سے زائد سفر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
پیرس(آئی این پی )فرانس کے مؤجد نے اپنے تیار کردہ جیٹ ہوور بورڈ یا اْڑن تختے پر 2252 میٹر کا فاصلہ طے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جسے کسی اْڑن تختے پر طویل ترین فاصلے فاصلہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ 37 سالہ فرینکی زپاٹا اس کے چیمپیئن بھی ہیں اور انہوں نے زمین […]
-
امریکی صدارتی انتخابات ،ٹیڈ کروزشکست پرصدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی صدارتی دوڑ میں شامل رپبلکن امیدوار ٹیڈ کروز نے ریاست انڈیانا کے پرائمری انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے بھاری شکست کھانے کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دست بردار ہو رہے ہیں۔ نیویارک کی ارب پتی کاروباری شخصیت […]
-
پٹھان کوٹ حملہ:ہندوستانی ٹیم ائیربیس کے ناقص سیکورٹی انتظامات دیکھ کرچکرا کر رہ گئی
نئی دہلی(آئی این پی ) پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کی تحقیقات کرنے والی ہندوستان کی پارلیمانی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اسے یہ جان کر بہت حیرت ہوئی کہ جس ایئربیس کی سیکیورٹی انتہائی سخت ہونی چاہیے تھی، وہاں مسلح افراد باآسانی داخل ہونے میں کامیاب رہے۔ پینل رپورٹ کے مطابق اس سے ظاہر ہوتا […]





