نیویارک:(اے پی پی) دنیا میں درجہ حرارت سے متعلق تحقیق کرنیوالے ایک سائسندان میکسی میلانو ہیریرا کا کہنا ہے کہ ایشیا میں جاری شدید گرمی اور خشک سالی کی وجہ سے کروڑوں افراد کو سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سائنسدان میکسی میلانو نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ایشیا کو گرمی اور خشک سالی سے سنگین صورتحال کا سامنا
-
شام میں امن مذاکرات کو بچانے کیلئے امریکا اور روس کو آگے آنا ہوگا، اقوام متحدہ
نیویارک:(اے پی پی) شام میں اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی مستورا کا کہنا ہے کہ خانہ جنگی کا شکار ملک میں تعطل کا شکار امن مذاکرات کو بچانے کے لئے امریکا اور روس کو آگے آنا ہو گا۔ سلامتی کونسل میں بریفنگ کے بعد بات کرتے ہوئے اسٹیفن ڈی مستورا کا کہنا تھا کہ […]
-
اوبامہ انتظامیہ کی کانگریس سے آئندہ بجٹ میں پاکستان اور افغانستان کیلئے2ارب ڈالر مختص کرنے کی درخواست
واشنگٹن(آئی این پی)پاکستان اورافغانستان کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے کانگریس سے آئندہ بجٹ میں سے پاکستان اورافغانستان سے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے لیے 2ارب ڈالر مختص کرنے کی درخواست کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوباما انتظامیہ کی جانب سے 74کروڑ20لاکھ ڈالر پاکستان کے لئے جب کہ 25.1ارب ڈالر افغانستان کے لیے […]
-
آئی فون کا لاک کھولنے والے ہیکر کی شناخت ظاہر نہیں کریں گے:ایف بی آئی
واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ وہ آئی فون کا لاک کھولنے والے ہیکر کی شناخت ظاہر نہیں کرے گی۔ ایف بی آئی نے قتل کے ایک ملزم کے آئی فون تک رسائی حاصل کرنے کیلئے عدالت کے ذریعے ایپل کمپنی سے مدد حاصل کرنے میں ناکامی پر ایک […]
-
بھارت نے نیوی گیشن سیٹلائیٹ کو خلاء میں زمیں کے گرد مدار میں چھوڑدیا
نئی دہلی:(اے پی پی)بھارت نے اپنے نیوی گیشن سیٹلائیٹ کو خلاء میں زمیں کے گرد مدار میں چھوڑدیا۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق 44.4میٹرطویل خلائی راکٹ پی ایس ایل وی سی 33کے ذریعے ساتویں نیوی گیشن سیٹلائیٹ آئی آراین ایس ایس ون جی کو کامیابی سے خلاء میں زمین کے مدار میں چھوڑا گیا۔بھارت اپنے علاقائی […]
-
بھارت، پاکستان سے متصل سرحد کے بارہ مقامات پر لیزر وال نصب
نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت نے پاکستان سے متصل سرحد کی نگرانی بڑھانے کے لیے بارہ مقامات پر لیزر وال نصب کر دی ۔ بھارتی اخبار کے مطابق لیزر کی یہ باڑ بھارتی پنجاب کی سرحد پر لگائی گئی ہے جس کا مقصد غیر قانونی نقل و حرکت روکنا ہے ۔ ان میں سے آٹھ […]





