کابل:(اے پی پی) افغانستان میں بمباری اور سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں داعش کے40 اور طالبان کے 30 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان اور امریکی فوج نے صوبہ ننگرہار میں مشترکہ فضائی آپریشن میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 40 جنگجو ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
افغانستان میں بمباری اورجھڑپوں میں 70 شدت پسند ہلاک؛ قندوزپرطالبان کا حملہ ناکام
-
دنیا کے پونے2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے،ترک صدر
استنبول:(آئی این پی )ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلیے آنیوالے مہمانوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا کے پونے 2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے۔ اس اجلاس کا مقصد بھی دنیا کو اتحاد کا پیغام دینا ہے، […]
-
جنوبی جاپان میں پھر 7.3 شدت کا زلزلہ، 6 افراد ہلاک ، سیکڑوں زخمی
ٹوکیو:جاپان کا جنوب مغربی علاقہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی ، ایک ہزار زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ جاپان کا علاقہ دو روز میں دو بار شدید زلزلے سے لرز اٹھا ، قدرتی […]
-
مشرقی بھارت میں زلزلے سے 2 افراد ہلاک ،70 زخمی ،برطانوی شاہی جوڑے نے جھٹکے محسوس کیے
نئی دہلی (آئی این پی)مشرقی بھارت میں شدید زلزلے کے باعث 2 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ،برطانوی شاہی جوڑا بھی زلزلے کی زد میں آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز مقامی وقت شام سات بج کر 25 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے […]
-
افغانستان: صوبہ تخار میں اعلیٰ پولیس آفیسر کے قافلے پرحملہ اپنے 7محافظین سمیت ہلاک
کابل:(اے پی پی) افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے شمال مشرقی افغانستان میں آپریشن کے دوران 183عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، صوبہ تخار میں ایک اعلیٰ پولیس آفیسر کے قافلے پرحملہ میں پولیس اہلکار اپنے 7محافظین سمیت ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ شمال مشرقی افغانستان میں عسکریت […]
-
بھارتی ریاست منی پور میں ماؤ باغیوں کے حملے میں میجر سمیت متعدد بھارتی فوجی ہلاک
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست منی پور میں ماؤ باغیوں کے حملے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت متعدد فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے ایک باغی کو مارنے کا دعوی کیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور کے ایک گاؤ ں میں بھارتی فوج نے مشترکہ آپریشن […]





