خبرنامہ سندھ

آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام نے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کا حکم دے دیا۔

  • کراچی:(ملت آن لائن) آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلےمیں کراچی کی 3 معروف سڑکوں کوماڈل روڈ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام نے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کا حکم دے دیا۔ آئی جی سندھ کلیم امام نے ایڈیشنل آئی جی […]