خبرنامہ سندھ

پی آئی اے انتظامیہ کا لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ

  • اسلام آباد:(آئی این پی) پی آئی اے کے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس کی جانب سے پی آئی اے کے تمام ملازمین کو خط لکھا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ 1952 چھ ماہ کیلئے لاگو ہو گا۔ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا عمل […]

  • ملازمین کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا، سروسز ایکٹ ختم کیا جائے: کپتان

    کراچی: (آئی این پی ) پی آئی اے کے ملازمین سے اظہار یکجہتی کے لئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کراچی پہنچے۔ عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ سروسز ایکٹ کا خاتمہ کر کے مذاکرات شروع کئے جائیں۔ عمران خان نے کہا کہ پی آئی اے ملازمین کو […]

  • کراچی میں احتجاج کیلئے کرائے کے لوگ گئے ہیں، عابد شیرعلی

    فیصل آباد (آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں احتجاج کیلئے کرائے کے لوگ گئے ہیں، جو چاہتے ہیں کہ بنا بنایا پلیٹ فارم مل جائے، پی آئی اے کو دنیا کی بہتری ایئر لائن بنائیں گے۔ وہ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر […]

  • پی آئی اے ملازمین کےقاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

    کراچی(آئی این پی).پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کے ساتھ اتفاق فاؤنڈری جیسا سلوک کرنے سے گریز کریں اور ملک کے مزدور طبقے کو نشانہ بنانا بند کریں، احتجاج کرنے والے پی آئی اے کے ملازمین کو ہراساں نہ کریں۔ بیان میں بلاول بھٹو زرداری […]

  • پی آئی اے، ملازمین کی ہلاکت کا مقدمہ چار روز بعد درج

    کراچی: (آئی این پی ) کراچی میں پی آئی اے ہیڈ آفس پر فائرنگ سے دو ملازمین کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا ۔ ایف آئی آر میں ایک وفاقی وزیر سمیت پانچ اہم شخصیت کے نام سازش مجرمانہ میں شامل کرلئے گئے ۔ ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے […]

  • امن وامان کی صورت حال کے پیش نظرپنجاب افغان با شندوں کے خلاف آپریشن

    فیصل آباد(آئی این پی) امن وامان کی صورت حال کے پیش نظرپنجاب بھر میں غیر قا نونی رہا ئش پذیر افغان با شندوں کے خلاف مرحلہ وار آپریشن کلین اپ شروع کر نے کا فیصلہ پہلے مر حلے میں غیر شا دی شدہ افراد کو ڈیپورٹ کیا جا ئے گا جبکہ دوسرئے مرحلہ میں فیملیز […]