خبرنامہ سندھ

میرپورخاص:: ٹرک الٹنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 80 افراد زخمی ہوگئے

  • میرپور خاص: صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص کی تحصیل ڈگری میں ایک ٹرک الٹنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 80 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک میں مزدور سوار تھے جو اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ڈگری جارہے تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق غلام علی روڈ پر ٹرک اچانک الٹ […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    وفاقی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی صفر رہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی صفر نظر آرہی ہے اور وہ اپنے بولے گئے جھوٹ پر الٹے چل رہے ہیں اور سیاست سیکھ رہے ہیں جبکہ ہم انہیں سیاست سکھا رہے ہیں۔ سکھر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 30 نومبر کے جلسے کے حوالے […]

  • چارروزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز2018آج سےکراچی ایکسپوسینٹرمیں شروع ہوگی

    کراچی:(ملت آن لائن) چارروزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا آغاز آج بروز منگل سے ہورہا ہے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی افتتاح کریں گے، نمائش میں روس سمیت50سے زائد ممالک کے وفود شرکت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی آج بروزمنگل کو کراچی ایکسپو سینٹر میں چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کا افتتاح کریں […]

  • کراچی میں بحریہ آئکون ٹاور میں آتشزدگی

    کراچی کے علاقے کلفٹن میں زیر تعمیر بحریہ آئکون ٹاور کی آٹھویں منزل پر آگ لگ گئی، جسے فائر فائٹز نے کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد بجھا دیا۔ پیر کی دوپہر بحریہ ٹاؤن کے تحت بننے والے بحریہ آئکون ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی اور علاقے میں دھویں کے بادل پھیل گئے۔ آتشزدگی کی […]

  • سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم

    کراچی:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم دے دیا۔ سندھ میں فرانزک لیب کے قیام سے متعلق قائم مقام چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری صحت، سیمی جمالی اور جامعہ […]

  • دہشت گردوں سے مقابلے میں خاتون پولیس افسرسب سےآگے

    کراچی:(ملت آن لائن) کلفٹن میں چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران پولیس کی نڈر خاتون افسر سپریٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) سہائی عزیز سب سے پہلے دہشت گردوں سے مقابلے کے لیے پہنچیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے خاتون افسر کو شاباشی دی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کراچی میں چینی قونصل خانے کے حملے کے […]