کراچی (ملت + اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے خزانہ وریونیو، معاشی امور اور نجکاری کے چیئرمین قیصر احمد شیخ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقعوں میں اضافہ کے اقدامات پر تفصیلی […]
خبرنامہ سندھ
کراچی کے حالات سرمایہ کاری کے لئے نہایت ساز گار ہیں ، گورنر سندھ
-
کراچی: 4.5 کلوگرام ہیروئن، 5.5 کلو گرام میتھایمفیٹامین کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
کراچی (ملت + اے پی پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹائلز میں چھپا کر بیرون ملک بھیجی جانے والی 4.5 کلو گرام ہیروئن اور 5.5 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین (آئی سی ای) برآمد کر لی ہے۔ ہیروئن ٹائل میں چھپا کر پی آئی سی ٹی سے بھیجی […]
-
کراچی: نیشنل ہائی وے پرمسافر وین الٹنے سے6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں نیشنل ہائی وے سسی ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین الٹنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے، زخمی مسافروں کو جناحہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے۔منگل کو پولیس کے مطابق کراچی […]
-
کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، 2 بیٹے شدید زخمی
کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں موت کا رقص ، اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق جبکہ اس کے 2 بیٹے شدید زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن دس نمبر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند […]
-
پاک چائنہ اقتصادی راہداری: خطہ میں تجارتی اور معاشی سرگرمیاں شروع ہوں گی: گورنر
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سے خطہ میں بڑی تجارتی اور معاشی سرگرمیاں شروع ہوں گی اور سماجی تبدیلی آئے گی۔ پیر کو یہاں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور […]
-
کراچی، دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے واٹر پمپ اور گلستان جوہر میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ واٹر پمپ شاہراہ پاکستان پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ متوفی کی شناخت شیراز کے نام سے ہوئی۔ […]





