خبرنامہ سندھ

کورنگی اور پی آئی بی سے 6 ملزمان گرفتار

  • کراچی: (ملت+آئی این پی)کراچی کے علاقوں کورنگی اور پی آئی بی کالونی میں پولیس کارروائیوں کے دوران 6ملزمان گرفتارکرلئے گئے،ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ چند دن قبل پرانی سبزی منڈی میں چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔ فوٹیج میں چور کو یوٹیلٹی اسٹور میں سامان جمع […]

  • کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]

  • کیڈٹ کالج کے طالب علم احمد کے علاج کے لیے رقم جاری

    کراچی: (ملت+اے پی پی) لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد سے معذور ہونے والے طالب علم احمد کےعلاج کے لیے سندھ حکومت نے فنڈزجاری کر دیے جس کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالر سے زائد کی رقم امریکی اسپتال کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفرکردی گئی ہیں۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں گزشتہ دنوں تشدد کے شکار ہونے والے طالب […]

  • انیس قائمخانی کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پی ایس پی کے رہنما انیس قائمخانی نے عوامی رابطہ مہم کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ کارکنوں کی بڑی تعداد نے انیس قائمخانی کا پرجوش استقبال کیا۔ دورے کے دوران پی ایس پی کی مرکزی کابینہ کے ارکان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انیس قائمخانی نے عوام […]

  • نیا سال عمران کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوگا، منظور

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سندھ کے صوبائی وزیر منظور وسان کا کہنا ہے کہ 2017 بہت اہم سال ہے اس میں بہت برا بھی ہوسکتا ہے اور بہت اچھا بھی تاہم عمران خان کے لئے یہ سال اچھا ثابت نہیں ہوگا۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیرمنظور […]

  • کسی کو کم یا زیادہ نہیں دکھانا چاہیے: چانڈیو

    کراچی: (ملت+آئی این پی)مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سازش کے تحت کسی کو کم یا زیادہ نہیں دکھانا چاہیے،تمام لوگ ہمارے بھائی ہیں کسی کی حق تلفی کے حق میں نہیں،ہرکسی کی شکایت کو دورکرنا چاہتے ہیں۔پیر کو سندھ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہاکہ […]