کراچی (ملت + اے پی پی) کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کی پولیو سے متاثرہ نوجوان سے ملاقات، انسداد پولیو کے لئے نوجوان کی طرف سے دی گئی خدمات کو سراہا۔ ترجمان کمشنر آفس کے مطابق کمشنر کراچی نے منگل کے روز پولیو سے متاثرہ دونوں ٹانگوں سے معذور نوجوان ابرار خان سے اپنے دفتر […]
خبرنامہ سندھ
کمشنر کراچی نے انسداد پولیو کیلئے خدمات کو سراہا
-
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز
کراچی:(ملت+اے پی پی) بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز کراچی میں آج سے ہوگا جب کہ وزیراعظم نواز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا جو 4 روز تک جاری رہے گی جب کہ وزیراعظم نواز شریف ہتھیاروں کی […]
-
مرتضیٰ وہاب کی تقرری غیر قانونی قرار
کراچی (ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی ۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی […]
-
متحدہ پاکستان کیجانب سے بائیکاٹ کا اعلان
کراچی: (ملت+اے پی پی) پی آئی بی کالونی میں متحدہ پاکستان کے عارضی مرکز میں رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں این اے 258 کے ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ ماضی میں بھی سندھ حکومت نے ضمنی انتخابات میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال […]
-
سندھ سکولوں کی تعمیر: امریکہ نے فنڈز فراہم کر دیئے
کراچی (ملت + آئی این پی ) امریکہ نے سندھ میں جدید سہولتوں سے آراستہ106 اسکولوں کی تعمیر کے لیے 15کروڑ50 لاکھ ڈالرز فراہم کر دیے ،پہلے مرحلے میں سندھ کے شہر روہڑی میں اسکول تعمیر کیاگیا ۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ ا مریکہ نے یو ایس ایڈ […]
-
کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی‘ ایک ملزم ہلاک
کراچی (ملت + آئی این پی) شہرقائد کے علاقے ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والا ملزم ہلاک جبکہ مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کاملزم مارا […]