کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ رات گئے اچانک بغیر پروٹوکول شہر کے دورے پر نکل گئے۔ وزیر اعلی دورے کے موقع پر فوراہ چوک سے ہوتے ہوئے صدر ایمپریس مارکیٹ پہنچے۔ جہاں انہیں پرانے شہر کی بحالی کے حوالے سے جاری مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلی […]
خبرنامہ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کےمختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ
-
پولیس کی مختلف کارروائیاں، 35 مشتبہ افراد گرفتار
کراچی: (ملت+اے پی پی) سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے […]
-
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں کرپشن، سابق چیئرمین کیخلاف ریفرنس تیار
کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا نیب کی جانب سے انکشاف ہوا ہے۔ نیب نے محکمہ تعلیم کے ٹیکسٹ بک بورڈ کے سابق چئیرمین قادر بخش رند اور مینیجر کے خلاف تحقیقات کے بعد ریفرینس تیار کر لیا ہے۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے سابق چئیرمین قادر […]
-
کراچی کی روشنیاں واپس لاؤں گا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ:)ملت+اے پی پی) سید مراد علی شاہ کا کہناہے کہ کراچی میں 8 کروڑ ڈالر کے رہائشی منصوبے جاری ہیں ، منصوبوں کے تحت تاریخی عمارتوں کو بھی بحال کیا جائے گا ، کراچی کی روشنیاں واپس لاؤں گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں بہتر رہائشی منصوبوں سے […]
-
الطاف حسین کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی:(ملت+ آئی این پی) اشتعال انگیز تقریر کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین اور فاروق ستار سمیت 5 ملزمان کے ناقبل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایم […]
-
کراچی: عزیزآباد میں اسلحےکی بڑی کھیپ کوقبضے میں لےلیا
کراچی: (ملت+ آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستان رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کراچی کے علاقے عزیز آباد میں اسلحے کی بہت بڑی کھیپ قبضے میں لے لی‘ اسلحہ پانی کے ٹینک میں چھپایا گیا تھا‘ ملزمان اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ بدھ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں اور […]