کراچی(آئی این پی )وزیر اعلی مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ہرقیدی کوجیل میں قانون کے مطابق سہولت دی جاتی ہے، کسی قیدی کو اس کے عہدے کی وجہ سے خصوصی سہولت نہیں دی جائے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ اختیارات سے متعلق قانون موجود […]
خبرنامہ سندھ
وسیم اخترکوجیل میں قانون کےخلاف سہولت نہیں دےسکتے، وزیراعلی سندھ
-
سندھ حکومت کا خالد سومرو قتل کیس فوجی عدالت بھیجنےکا فیصلہ
کراچی:(اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمعیت علمائے اسلام کے مقتول رہنما خالد سومرو کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کی سمری منظور کرلی ہے۔ حکومت سندھ نے جمیعت علمائے اسلام کے رہنما خالد محمود سومرو کے قتل کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ […]
-
بغاوت، دہشت گردی: ایم کیوایم کارکنوں کیخلاف مقدمےکا تفتیشی افسرتبدیل
کراچی: (اے پی پی) کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف بغاوت، میڈیا ہاؤسز پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا ، انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کی تین گرفتار خواتین کی درخواست ضمانت کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کر […]
-
وسیم اخترکوجیل میں قانون کےخلاف سہولت نہیں دےسکتے، مراد علی
کراچی:(آئی این پی) وزیر اعلی مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہرقیدی کوجیل میں قانون کے مطابق سہولت دی جاتی ہے اور کسی قیدی کو اس کے عہدے کی وجہ سےخصوصی سہولت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ اختیارات سے متعلق قانون موجود ہے، منتخب بلدیاتی نمائندوں کےاختیارات قانون […]
-
جیکب آباد ترقیاتی فنڈزمیں خرد بردکیس، درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ:(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے ضلع جیکب آباد میں ترقیاتی فنڈز میں خرد برد سے متعلق حکومت سندھ کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ حکومت نے ضلع جیکب آباد میں ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں روپے جاری کیے۔2014 سے من پسند کنٹریکٹرز […]
-
کراچی: نیوگولیمارمیں رینجرزکا آپریشن، 4 افراد زیرحراست
کراچی:(آئی این پی) کراچی کے علاقے نیو گیمار میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران4 افراد کو حراست مین لے لیا گیا۔کراچی کے علاقے نیو گولیمار میں عثمانیہ کالونی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران مخصوص گلیوں کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی […]