خبرنامہ سندھ

سندھ ایپکس کمیٹی کااجلاس، کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچانے پراتفاق

  • کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کراچی آپریشن ہر صورت منطقی انجام تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنرڈاکٹر عشرت العباد خان، آئی جی اے ڈی […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس

    کراچی: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد شاہ کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز وزیر اعلیٰ سندھ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن، سنیئر وزیر نثار احمد کھوڑو ، مولابخش چانڈیو، مرتضی […]

  • بانی ایم کیوایم پرکارروائی کا فیصلہ تقریرکےترجمےکےبعد ہوگا، اسکاٹ لینڈ یارڈ

    لندن :(اے پی پی) اسکاٹ لینڈ یارڈ کو بانی ایم کیو ایم کی بائیس اگست کو کی جانے والی تقریر کا متن مل گیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سے رابطہ ہے، بانی ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ترجمے کے بعد ہوگا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کو بانی ایم کیوایم کی […]

  • کراچی ،نائب میئر ارشد وہرہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

    کراچی (آئی این پی )کراچی کے نائب میئر ارشد وہرہ نے بدھ سے ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔انہوں نے کے ایم سی اولڈ بلڈنگ میں افسران سے ملاقات کی، بلدیہ عظمیٰ کے ارکان نے نائب میئر کو بریفنگ دی۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ شہر میں میگا پروجیکٹ کے لئے بیرونی سرمایہ لائیں گے۔ ارشد […]

  • کراچی سےنجی ٹی وی پرحملےمیں ملوث 4 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز

    کراچی:(آئی این پی) رینجرز نے شاہ فیصل کالونی اور سعود آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نجی ٹی وی پر حملوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ سے ہے۔ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں فیصل کالونی اور سعودآباد میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں […]

  • ایم کیوایم پرپابندی کی درخواست پرسندھ حکومت اوردیگرفریقین سےجواب طلب

    کراچی:(اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی مومنٹ پر پابندی کے حوالے سے درخواست پر صوبائی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی کے حوالے سے مولوی اقبال حیدر […]