خبرنامہ سندھ

چیف جسٹس کےاہلخانہ محفوظ نہیں وہاں شہریوں کوکیاتحفظ ہوگا

  • اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس شاہ کے اغواء کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس صوبے میں چیف جسٹس کے اہلخانہ محفوظ نہیں وہاں شہریوں کے تحفظ کی کیا کیفیت ہو گی، چیف جسٹس کے بیٹے کی بروقت […]

  • حلیمہ قتل کیس: سونیا کی24 جون تک فیصلہ محفوظ

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس کی ملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت پر 24 جون تک فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ تفتیشی افسر کی ملزم رضوان کے جسمانی ریمانڈ کی نظر ثانی درخواست پر فیصلہ کل تک موخر کر دیا گیا ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ عبدالقدوس میمن […]

  • ڈی جی رینجرزچیف جسٹس کےصاحبزادےکی بازیابی کیلئےسرگرم

    کراچی:(آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے کی بازیابی کے لئے سرگرم ہوگئے- ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کلفٹن میں اس سپر اسٹور کا دورہ کیا جہاں سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے […]

  • نواب شاہ ،پیٹرول پمپ پرکھڑی وین سےخودکش جیکٹ برآمد

    نواب شاہ (آئی این پی )نواب شاہ پولیس نے پیٹرول پمپ پر کھڑی مسافر وین سے خود کش جیکٹ برآمد کرکے وین ڈرئیور کو گرفتار کر لیا۔بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنادیا۔ ڈی ایس پی سکرنڈ انور درانی کے مطابق پولیس کوخفیہ اطلاع ملی تھی کہ حب چوکی سے نواب شاہ […]

  • ڈی جی خان

    کراچی: کارروائی 2 دہشتگردوں سمیت 3 ملزمان ہلاک

    کراچی(آئی این پی ) گلشن معماراورلیاری میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گردوں سمیت 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلشن معمارمیں پولیس کے کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مصدقہ اطلاعات پر کارورائی کی، کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں […]

  • کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صاحبزادہ لاپتہ

    کراچی: (آئی این پی) سندھ کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر اویس علی کا سراغ لگانے کی سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی کا ٹاسک ایس ایس یو کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس یو کمانڈوز کی تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ شہر کے […]