خبرنامہ سندھ

SC returns Interior Ministry’s application against SHC verdict

  • ISLAMABAD, June 13 (APP): The Supreme Court on Monday returned the Interior Ministry’s application with objection against the Sindh High Court (SHC) verdict over exclusion of model Ayyan Ali’s name from the Exit Control List (ECL). It may be mentioned that the Interior Ministry had filed a petition in the apex court against the SHC […]

  • وزیراعلی سندھ کا خاتون کےپیٹ میں قینچی رہ جانےکا نوٹس

    کراچی (آئی این پی )وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے لاڑکانہ میں آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ جانے کا نوٹس لے لیا۔ کمشنر لاڑکانہ اور وائس چانسلر ایس بی بی یو کو خاتون کا فوری علاج کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے لاڑکانہ میں آپریشن کے […]

  • گھوٹکی: سکول میں تدریسی عمل دوبارہ شروع

    گھوٹکی (آئی این پی ) دنیا نیوز کی کوششیں رنگ لے آئیں ، گھوٹکی کے سکول میں اب علم شمع روشن ہوگی ، تین سال سے قائم پولیس چوکی ختم کر دی گئی ، اہلکاروں نے سامان بھی اٹھالیا تین سال سے حیات پتافی گرلز پرائمری سکول میں قائم پولیس چوکی ختم کرا دی گئی […]

  • ایف آئی اےنےایم کیوایم کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

    کراچی :اے پی پی) ایف آئی اے ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردیں ۔ تحقیقات میں متحدہ قائد سمیت لندن اور کراچی کے دو درجن رہنما اور بارہ تنظیمیں شامل ہیں ۔ ایف آئی اے کی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ،تحقیقات میں متحدہ قائد […]

  • کراچی:عدالت کی گلشن اقبال کےسپرسٹورکوکھولنےکی اجازت

    کراچی (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے گلشن اقبال کے سپر سٹور کو کھولنے کی اجازت دے دی ، انتظامیہ نے 3 بجے سے ساڑھے نو بجے تک سٹور بند رکھنے کا حکم جاری کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں گلشن اقبال کے سپر […]

  • کراچی: ابراہیم حیدری میں کئی روز سے بجلی بند

    کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بجلی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کی کے الیکٹرک کے خلاف نعرے بازی۔ ابراہیم حیدری کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے بجلی منقطع ہونے کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے […]