خبرنامہ سندھ

کراچی پولیس کی کارروائی 40 گرفتار،اسلحہ برآمد

  • کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ منگھوپیر میں سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پریڈی اور بلدیہ ٹاؤن سے 4 ملزمان پکڑے گئے جبکہ حیدری سے زخمی حالت میں ڈاکو حراست میں لے لیا گیا۔ منگھوپیر کے علاقے […]

  • مصطفیٰ کمال کی عبد الستارایدھی سےملاقات

    کراچی: (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے انیس قائم خانی، ڈاکٹر صغیر اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ایدھی سینٹر میں معروف سماجی شخصیت عبد الستار ایدھی کی عیادت کی۔ مصطفیٰ کمال نے عبد الستار ایدھی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔؂ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو […]

  • سندھ کا 869 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیاگیا

    کراچی (آئی این پی )سندھ اسمبلی میں وزیر خزانہ مراد علی شاہ نے 869 ارب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کردیا۔ نئے مالی سال بجٹ کے حجم میں 17 فیصد اضافہ کیا گیا ۔ رواں اخراجات کا تخمینہ 572 ارب روپے جبکہ صوبائی حکومت نے مجموعی طور پر 265 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات کرنے […]

  • کراچی: پرانےتنازع فائرنگ، چچا بھتیجا ہلاک

    کراچی: (آئی این پی) میمن گوٹھ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چچا بھتیجا ہلاک ہوگئے۔ کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں دو گروپوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تنازع جاری تھا جس نے آج خونی شکل اختیار کرلی، دونوں فریقین کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد ہلاک […]

  • کراچی: میمن گوٹھ میں فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

    کراچی: (آئی این پی )کراچی کے علاقے میمن گوٹھ کے قریب فائرنگ سے دوافراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔کراچی کے علاقے میمن گوٹھ خمیسو خان میمن گلی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان اڑتیس سالہ مختیار علی اور چوبیس سالہ شعبان علی ولد […]

  • عبداللہ حوالگی کیس؛ بچہ ایدھی ہوم کے سپرد

    کراچی: عدالت نے مکمل شواہد ملنے تک مقتولہ حلیمہ کے 4 سالہ بیٹے عبداللہ کو ایدھی ہوم کے سپرد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عبداللہ کے والد چوہدری اقبال کی جانب سے بچے کی حوالگی کے لئے دائر درخواست کی سماعت فیملی کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر چوہدری اقبال کے وکیل کی جانب […]