خبرنامہ سندھ

کراچی پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

  • کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ جمشید کوارٹر سے 2 جبکہ بلدیہ اتحاد ٹاؤن سے 11 منشیات فروش پکڑا گیا۔ مچھر کالونی میں چھریوں کے وار سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جمشید کوارٹر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش گرفتار کرلئے۔ پولیس کے […]

  • ملک میں”را “کے ایجنٹس موجود ہیں: ستار

    کراچی:(آئی این پی) متحدہ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو ہٹانا مقصد نہیں، پاناما لیکس میں سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ ایک سوال پر ایم کیو ایم رہنما بولے جب “را” کے ایجنٹ پاکستان میں موجود ہیں تو انہیں بھارت جانے کی کیا ضرورت ہے؟۔ فاروق ستار کا مزید کہنا تھا […]

  • پانی کےمسئلے پرمتحدہ سڑکوں پر

    کراچی:(آئی این پی) ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ متحدہ رہنماء محمد حسین کا کہنا ہے کہ اپنی لیڈر شب کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر لگائے گئے کنٹینرز تک رکے ہیں، اگر قیادت کا حکم ہو گا تو تمام رکاوٹیں گرا کر سی ایم ہاؤس […]

  • حلیمہ قتل کیس:باپ بیٹےکےمتضاد بیانات

    کراچی:(آئی این پی)حلیمہ کیسے قتل کوئی؟ وجہ کیا تھی؟ قاتل کون ہے؟ بات اندازوں سے آگے نہ بڑھ سکی۔ پولیس کو مبینہ ملزم رضوان کا کوئی سراغ ملا، نہ قتل کی وجہ معلوم ہو سکی۔ حلیمہ کا سابق شوہر تو سامنے آ گیا لیکن متضاد بیانات کے ساتھ۔ ایدھی سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

  • کراچی:راشن کی تقسیم دھکم پیل، کئی زخمی

    کراچی:(اے پی پی) ایکسپو سینٹر کراچی میں سماجی تنظیم کے تحت رمضان سے قبل مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا۔ خواتین اور مرد بہت بڑی تعداد میں جمع ہو گئے جس کے باعث بدنظمی ہوئی۔ گرمی کے باعث ایک خاتون بہیوش بھی ہو گئی۔ توقع سے زیادہ لوگوں کے پہنچنے پر راشن ختم ہو گیا […]

  • حلیمہ کیس:پولیس رضوان کو گرفتارکرنےمیں ناکام

    کراچی(آئی این پی)حلیمہ کے قتل کے ملزم رضوان کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام ہے ، ایدھی سینٹر میں موجود عبداللہ سے شام کو اس کا بھائی انصر چوہدری ملاقات کرے گا ۔ ایدھی سینٹر میں مقیم بچے عبداللہ کی والدہ حلیمہ کے قتل کا ملزم ابتک گرفتار نہیں ہوسکا ۔ پولیس ملزم کا سراغ […]