خبرنامہ سندھ

ملیرڈسٹرکٹ جیل سے18 بھارتی ماہی گیررہا

  • ملیر(آئی این پی)ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے 18 بھارتی ماہی گیر رہا کر دئیے گئے ، انہیں ٹرین سےلاہور بھیجا جا رہا ہے جہاں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ۔ پاکستان نےجذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ۔ کراچی کے ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے […]

  • کراچی: فائرنگ سےسابق فوجی افسراوران کا بیٹا شدید زخمی

    کراچی: (اے پی پی ) گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ریٹائرڈ فوجی افسر اور ان کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں 2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ریٹائرڈ فوجی افسر اور ان کا بیٹا شدید […]

  • نیب کراچی کی کوششیں قابل تعریف ہیں:عشرت العباد

    کراچی (آئی این پی) گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے کرپشن کے خاتمے کیلئے نیب کراچی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے حکومت سندھ کے اداروں اور محکموں سے کرپشن کے خاتمے کیلئے تعاون کو جاری رکھنے کے عزم اعادہ کیا ہے ۔گورنر ہاؤس کراچی میں چیک حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر […]

  • کراچی: تین ملزمان مارے گئے

    کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں قتل، ڈکیتیوں اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تین ملزم پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کی مشترکہ کارروائی کورنگی مہران ٹاؤن میں خفیہ اطلاع پر کارروائی میں 3ملزم مارے گئے۔ ہلاک ملزم نہ صرف کرائے کے […]

  • کراچی:ڈی ایس پی کےگھرکےباہرفائرنگ

    کراچی:(آئی این پی ) گلستان جوہر کراچی میں دہشتگردوں نے پولیس افسر کے گھر پر فائرنگ کردی۔۔ڈی ایس پی کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔قمر احمد کا کہنا ہے دہشت گرد پولیس والوں کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے ۔ شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 16 میں رہائش پذیر پولیس ڈی […]

  • کراچی: پولیس کی کاروائی پانچ ملزمان گرفتار

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ پیرآباد اور لانڈھی سے پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ۔ شارع فیصل سے ڈاکو پکڑا گیا۔کراچی کے علاقے پیرآباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس […]