خبرنامہ سندھ

عمران فاروق قتل اورمنی لانڈرنگ؛ خصوصی ٹیم لندن جائے گی

  • اسلام آباد:(آئی این پی ) عمران فاروق قتل اور منی لانڈرنگ کا معاملہ تین رکنی خصوصی ٹیم برطانیہ بھیجنے کا فیصلہ ۔ اب تک کی تحقیقات کا تبادلہ کیا جائے گا ۔ ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اے مظہر الحق کاکا خیل ، ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات اور آئی ایس آئی کا […]

  • سندھ کے لوگ نفرتیں نہیں چاہتے، مصطفی کمال

    کراچی :(اے پی پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ نفرتیں نہیں چاہتے۔اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی سے پاکستان خوشحال ہوگا۔ پاک سرزمین کے سربراہ مصطفی کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک کے خصوصاً سندھ کے عوام […]

  • کراچی کا بے نظیربھٹو ٹراما سینٹرافتتاح کے بعد بھی فعال نہ ہوسکا

    کراچی: اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا سول اسپتال میں بے نظیربھٹو ٹراما سینٹر مریضوں کے علاج کے لیے فعال نہ ہوسکا۔ کراچی میں سول اسپتال میں اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹرافتتاح کے 4 ماہ بعد بھی فعال نہ ہوسکا جہاں اب بھی ہو کا عالم ہیں۔ […]

  • پروین رحمٰن کو کلب کیلئے جگہ نہ دینے پر قتل کیا :رحیم سواتی

    کراچی(آئی این پی) اورنگی پائلیٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمٰن کے قتل میں ملوث ملزم رحیم سواتی کا اعترافی وڈیو بیان دنیا نیوز نے حاصل کر لیا ۔ ملزم کے مطابق پروین رحمٰن کو جوڈو کراٹے کلب کیلئے جگہ نہ دینے پر طالبان کمانڈر کی مدد سے قتل کرایا ۔ ملزم رحیم سواتی نے وڈیو […]

  • کراچی :لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے چار قریبی ساتھی گرفتار

    کراچی(آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ کی نشاندہی پر عزیر بلوچ کے چار قریبی ساتھیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں نشاندہی کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری اور ملیر […]

  • سمندری حدود کی خلاف ورزی پر10 بھارتی ماہی گیر گرفتار

    کراچی:(اے پی پی) میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 2 بھارتی لانچیں قبضے میں لے کر 10 ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گہرے سمندر میں کارروائی کی گئی جس کے دوران 2 بھارتی لانچیں قبضے میں لیں جس […]