خبرنامہ سندھ

کراچی:ابراہیم حیدری میں کارروائی، متعدد مقدمات میں مطلوب اہم ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

  • کراچی (آئی این پی) سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد مقدمات میں مطلوب اہم ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ بدھ کو ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان کے مطابق ابراہیم حیدری نے کارروائی کے دوران بینک ڈکیتی میں ملوث سعید الاسلام […]

  • میری ٹائم ایجنسی کی کھلے سمندر میں کارروائی، ہزاروں لیٹر شراب برآمد، 6اسمگلرزگرفتار

    کراچی (آئی این پی) پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران ہزاروں لیٹر شراب برآمد کر کے 6اسمگلرز گرفتار کرلئے۔ بدھ کو ڈی جی میری ٹائم سیکیورٹی کے مطابق اطلاعات پر کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران چھ اسمگلروں کو گرفتار کر کے کشتی سے غیر ملکی شراب کی ساڑھے 12ہزار […]

  • ایان علی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی سماعت 16 مئی تک ملتوی

    کراچی:(اے پی پی) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایان علی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس موقع پر ایان علی کے وکیل کا کہنا تھا کہ […]

  • کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی؛ کالعدم جماعت کے 3 کارندے گرفتار

    کراچی:(اے پی پی) حساس اداروں کی جانب سے سرجانی ٹاون یارو گوٹھ میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں کالعدم جماعت کے 3 کارندے گرفتار کر لیے گئے۔ کراچی میں حساس اداروں کی جانب سے سرجانی ٹاون یارو گوٹھ میں کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران کالعدم جماعت کے 3 کارندے گرفتار کرلیے گئے، […]

  • تھرپارکر،غذائی قلت کے باعث مزید3بچے دم توڑ گئے،مجموعی تعداد 301ہوگئی

    مٹھی (آئی این پی ) مٹھی میں زیرعلاج غذائی قلت کا شکار مزید تین بچے دم توڑ گئے، رواں سال کے دوران غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد تین سو ایک ہوگئی۔ تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ مٹھی سول ہسپتال میں زیرعلاج غذائی قلت کا […]

  • متحدہ کاکراچی واسلام آبادمیں دھرنوں اوربھرپوراحتجاج پرغور

    کراچی:(آئی این پی) لاپتہ اور اسیر کار کنوں کی بازیابی و رہائی کیلیے متحدہ قومی موومنٹ نے بھرپورتحریک شروع کرنے کافیصلہ کرلیاہے،اس سلسلے میں ایم کیوایم پاکستان اورلندن کے درمیان مشاورت جاری ہے،حتمی اعلان دو تین روزمیں متوقع ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ایم کیوایم نے شہرکے مختلف مقامات پربیک وقت دھرنادینے کافیصلہ کیاہے جس میں […]