خبرنامہ سندھ

کراچی :اورنگی میں پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کے خاکے جاری

  • کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں قتل ہونے والے سات پولیس اہلکاروں کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ تفتیشی حکام نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خاکے جاری کردیئے ۔ کراچی پولیس نے اورنگی ٹاون میں فائرنگ کرکے سات پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے […]

  • منی لانڈرنگ کیس ، ایان علی کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ

    راولپنڈی:(اے پی پی) راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ دے دیا ۔ لطیف کھوسہ کہتے ہیں ایان دہشتگردی کیس کی ملزمہ نہیں ، بار بار ای سی ایل میں نام ڈالا جا رہا ہے ، حکومت سپریم کورٹ اور آئین کو نہیں […]

  • بلدیاتی قوانین میں ترامیم، مخصوص نشستوں پرانتخابات متناسب نمائندگی سے ہوگا

    کراچی:(آئی این پی) سندھ اسمبلی نے بلدیاتی قوانین میں ترامیم کا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی، ضلعی میونسپل کارپوریشنز، ڈسٹرکٹ کونسل،ٹاؤن کمیٹی،میونسپل کمیٹی اورمیونسپل کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پرانتخابات متناسب نمائندگی کے ذریعے ہو گا۔ یونین کمیٹی ویونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات، ضلعی چیئرمین وائس چیئرمین اور […]

  • کراچی :مومن آباد میں سفاک بھائی نے بہن کو چھریاں مار کر قتل کردیا

    کراچی :(آئی این پی) کراچی میں سفاک بھائی نے بہن کو بے دردی سے قتل کردیا ، زخموں سے چور سترہ سالہ سمیرا ڈیڑھ گھنٹے تک تڑپتی رہی اور بھائی بے حسی کے ساتھ پاس بیٹھا موبائل فون سے کھیلتا رہا ۔ مومن آباد کراچی میں انسانیت سسکتی رہ گئی ، بھائی حیات نے بہن […]

  • کراچی :رینجرز کی کارروائی قبرستان میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

    کراچی:(آئی این پی) کراچی میں رینجرز نے یاسین آباد قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔ لانڈھی نمبر 1 میں ڈکیتی کی سی سی ٹی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہوگئی ۔ بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، کراچی میں رینجرز نے عزیز آباد کے یاسین آباد […]

  • ٹارگٹ کلرکاشف عرف ڈیوڈ کا پولیس اہلکاروں اورسیاسی رہنماؤں سمیت 30 افراد کے قتل کا اعتراف

    کراچی:(آئی این پی) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب سے گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف عرف ڈیوڈ نے پولیس اہلکاروں، مسلم لیگ (ن) اور بہاری قومی موومنٹ کے رہنما سمیت 30 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتارملزم کاشف عرف ڈیوڈ نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کئے […]