خبرنامہ سندھ

شہر میں2 ہزارکلوزسرکٹ کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ ختم

  • کراچی:(اے پی پی) شہر میں سیکیورٹی کے لیے 2 ہزار کلوز سرکٹ کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ سندھ پولیس کے حکام کی عدم دلچسپی کے باعث ختم کر دیا گیا ، منصوبے پر تقریباً 2 ارب روپے کی لاگت آتی ، منصوبے کے تحت امریکا ایک ارب 20 کروڑ روپے کے فنڈ فراہم کرتا ، […]

  • کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

    اسلام آباد:(آئی این پی) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کو کے الیکٹرک کے مالیاتی معاملات کے آڈٹ تک بجلی کی فروخت کا معاہدہ اور ہر قسم کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی […]

  • ن لیگ اور بہاری قومی موومنٹ کے رہنمائوں سمیت 30 افراد کو قتل کیا :کاشف ڈیوڈ

    کراچی :(اے پی پی) سیاسی جماعت کے گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیئے ، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم نے پولیس اہلکاروں ، مسلم لیگ کے رہنما زوہیر اکرم ندیم سمیت 30 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق […]

  • سندھ اسمبلی میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے متعلق چوتھا ترمیمی بل منظور

    کراچی:(اے پی پی) سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ چوتھا ترمیمی بل 2016 کثرت رائے سے منظورکرلیا گیا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا ۔ کارروائی کے باقاعدہ آغاز پرسینئر وزیر نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی میں چوتھا بلدیاتی ترمیمی بل 2016 پیش کردیا۔ بل کے تحت تمام بلدیاتی […]

  • ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ کا پولیس اہلکاروں سمیت 30افراد کے قتل کااعتراف

    کراچی (آئی این پی )رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ کی طرف سے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز ترجمان نے کہا کہ ملزم نے زوہیر اکرم ندیم، اور پولیس اہلکاروں سمیت تیس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ […]

  • ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 4 مئی تک ملتوی

    کراچی(اے پی پی)سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر توہین عدالت درخواست کی سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی اور وزارت خارجہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے ۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں بینچ نے ماڈل گرل ایان […]