خبرنامہ سندھ

متحدہ نے ٹارگٹ کلنگ کیلئے تین ٹیمیں بنا رکھی ہیں، ملزم کے انکشاف

  • کراچی:(آئی این پی) رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ سے تفتیش جاری ہے ۔ ابتدائی تفتیش میں کاشف ڈیوڈ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی آپریشن کے بعد دبئی فرار ہو گیا تھا ۔ ساؤتھ افریقہ میں بھی روپوشی کاٹ چکا ہے۔ قمر ٹیڈی سائوتھ افریقہ سے ٹارگٹ […]

  • تحریک انصاف کی کرپشن مٹاو ملک بچاو مہم کیلئے خصوصی بس تیار

    کراچی:(آئی این پی) تحریک انصاف نے کرپشن مٹاو ، ملک بچاو مارچ کے لئے خصوصی بس تیار کر لی ۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کرپشن مٹاو ، ملک بچاو مارچ کا آغاز سندھ سے کر دیا گیا ہے ۔ تحریک انصاف نے مرکزی قیادت کے لئے اس بار کنٹینر کے بجائے خصوصی بس […]

  • کراچی:اعلیٰ عدلیہ کے رویئے کیخلاف وکلا کا علامتی احتجاج

    کراچی:(آئی این پی ) سٹی کورٹ کراچی میں اعلیٰ عدلیہ کے رویہ کے خلاف وکلا کی علامتی احتجاج کا دوسرا دن ، وکلا نے عدالتوں میں ڈیڑھ گھنٹے کام بند رکھا ۔ کراچی بار نے ہفتے کے روز علامتی احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔ کراچی میں وکلا نے سٹی کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے […]

  • کراچی، نائن زیرو کے قریب سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار

    کراچی(آئی این پی )شہر قائد کے علاقے عزیزآباد نائن زیر و کے قریب سے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے تعلق رکھنے والے مطلوب ملزم کاشف عرف ڈیوڈ کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں تخریب کاری کا سامان،آسلحہ اور رینجرز کی جعلی وردیاں برآمد کرلی۔ رینجرز اہلکاروں نے […]

  • کراچی میں ٹارگٹ کلرکی نشاندہی پرنائن زیرو کے قریب گھروں سے اسلحہ برآمد

    کراچی: (آئی این پی )رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسی کی نشاندہی پر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ سندھ رینجرزکے اعلٰی افسرکرنل فیصل کے مطابق کراچی میں مصدقہ اطلاعات پررینجرز اہلکاروں نے عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے […]

  • سکھر اور نواب شاہ میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

    سکھر: (آئی این پی ) نواب شاہ کے علاقےدوڑ میں پولیس مقابلہ ہوا۔ جس کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہو گئے۔ ہلاک ڈاکوؤں کا اسلحہ پولیس نے قبضے میں لے لیا۔ دوسری جانب سکھر کے علاقے روہڑی میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو شفیع محمد میرانی اور پرویز کو زخمی حالت […]