خبرنامہ سندھ

کراچی،رشوت نہ دینے پر پولیس کا دو بھائیوں پر مبینہ تشدد

  • کراچی: (آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جانب سے شہریوں پر مبینہ تشدد کا انکشاف ہوا ۔ گولیمار سے دو بھائیوں کو حراست میں لیکر ان سے رشوت طلب کی گئی تھی تاہم رقم نہ دینے پر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جمشید کوارٹر کرائم برانچ کے اہلکاروں پر شہری نے الزام لگایا […]

  • عمران اسماعیل کی حفیظ الدین کو ٹویٹر پر ’’گالی‘‘

    کراچی: (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے پارٹی چھوڑنے والے حفیظ الدین کو سوشل میڈیا پر گالی دیدی تاہم کچھ دیر بعد وہ پیغام ہٹا دیا۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر عمران اسمٰعیل نے پی ٹی آئی چھوڑکرپاک سر زمین پارٹی میں شامل ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی سندھ حفیظ الدین کو گالی […]

  • پاک سرزمین پارٹی کے قافلے پر گندے انڈوں پتھروں اور لاتوں کی بارش

    کراچی:(آئی این پی) باغ جناح سے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی دیگر ساتھیوں کے ہمراہ شہر کے دورے پر روانہ ہوئے، پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں نے نارتھ کراچی کےعلاقے میں فور کے چورنگی پہنچ کر شہریوں سے ملاقات کی اور انھیں 24 اپریل کے جلسہ میں شرکت کی […]

  • کراچی میں پولیس کی کارروائی،2جعلی اہلکاروں سمیت5ملزمان گرفتار

    کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے ڈیفنس،نیوکراچی اور لیاری میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے دو جعلی پولیس اہلکاروں سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رات گئے سی ٹی ڈی سول لائن کی ٹیم نے ڈیفنس کے علاقے خیابان شہبازمیں خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کر مبینہ ٹارگٹ کلرکو گرفتارکرلیا۔ایس ایس پی، سی ٹی ڈی […]

  • متحدہ کا قومی وسندھ اسمبلی سے مستعفی ہونے پرغور

    کراچی:(آئی این پی) ایم کیوایم نے ایک مرتبہ پھرکارکنان کی گرفتاریوںکے خلاف قومی اورسندھ اسمبلیوںسے مستعفی ہونے پرغورشروع کر دیا ہے۔متحدہ کے ذرائع کاکہناہے کہ ایم کیو ایم گزشتہ کافی عرصے سے اس معاملے پرمختلف فورم پر آواز اٹھاتی رہی ہے لیکن کہیں شنوائی نہیں ہوئی جبکہ وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے اراکین […]

  • شرجیل میمن کی گرفتاری کے لیے جلد انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا، ذرائع

    کراچی:(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو بیرون ملک سے گرفتارکرنے کیلیے جلد انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔ اس حوالے سے سیکیورٹی اداروں نے قانونی مشاورت شروع کر دی ہے اور وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد انٹر پول کوخط ارسال کیا جائے گا۔ اہم […]