خبرنامہ سندھ

کراچی: گرفتار ٹارگٹ کلر کا متحدہ کے علاقائی ذمہ دار کے قتل کا اعتراف

  • کراچی:(آئی این پی) کراچی کے ویسٹ زون سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر امیتاز عرف مانا سے تفتیش میں اہم پیش رفت ، ملزم کا شہریوں کو فائرنگ اور جلا کر قتل کرنے کا انکشاف ، دوران تفتیش 15 ٹارگٹ کلرز کے نام بھی اگل دیئے ۔ کراچی کے ویسٹ زون سے گرفتار سیاسی […]

  • سیکرٹری تعلیم سندھ آصف زرداری سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

    کراچی(آئی این پی )سیکرٹری تعلیم سندھ امریکہ سے لندن روانہ ہو گئے ، سابق صدر آصف علی زرداری سے سیکرٹری تعلیم ملاقات میں سیاسی دبائو اور محکمہ تعلیم کے فنڈز کے حوالے سے بریفنگ دیں گے ۔ سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کے لئے امریکہ سے […]

  • کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے ایک شخص جاں بحق ،درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ گیا

    کراچی(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے خبردار کیا تھا کہ شہر قائد میں سے آئندہ 3 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اورمزید 2 روز […]

  • سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی

    کراچی:(آئی این پی)سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین اسمبلی نے شور شرابا کیا اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران مداخلت کی کوشش کی ۔ وزیر اعلیٰ ایوان میں خطاب کرنے لگے تو اپوزیشن اراکین کی جانب سے ان کی تقریر کے دوران مداخلت کی گئی ۔ […]

  • کراچی :لائنز ایریا میں کارروائی ، سیاسی جماعت کے دو مشتبہ گرفتار

    کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقےلائنز ایریا میں رینجرز نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ نیو کراچی میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتارکرلیا ۔ صدر کے علاقے پریڈی میں پولیس مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ پکڑا گیا ۔ کراچی میں […]

  • زرمبادلہ ذخائر5 کروڑ45لاکھ کمی سے 20ارب 77 کروڑ98 لاکھ ڈالررہ گئے

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 5 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 20ارب83کروڑ43ل اکھ سے گھٹ کر 20 ارب 77 کروڑ 98 لاکھ ڈالر رہے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر1کروڑ36لاکھ ڈالر […]