خبرنامہ سندھ

کراچی: پولیس نے القاعدہ کے اہم کمانڈر عبدالرحمان سندھی کو گرفتار کر لیا

  • کراچی:(آئی این پی)کراچی کے علاقے رضویہ میں حساس ادارے کی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کر کے القاعدہ کے اہم کمانڈر عبدالرحمان سندھی کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم پہلے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھی کام کرتا رہا ہے۔ […]

  • بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل کرنا الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت کا فرض ہے

    کراچی:(اے پی پی) ایم کیو ایم کے وفد نے وسیم اختر کی سربراہی میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تنویر ذکی سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابی عمل سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق […]

  • کراچی میں دہشت گردی روکنے میں وقت درکار ہے: ریاض حسین پیرزادہ

    اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی 50 سالوں سے چل رہی ہے ، اس کو روکنے میں وقت درکار ہے، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے جوانوں کا خون ضرور رنگ لائے گا۔ […]

  • کراچی میں ایک ہفتے کے دوران نجی یونی ورسٹی کے دوسرے طالب علم کی خود کشی

    کراچی: (اے پی پی) شہر میں نجی یونی ورسٹی کے ایک اور طالب علم نے خود کشی کر لی ہے جس کے بعد یہ ایک ہفتے کے دوران مختلف جامعات کے طالب علموں کی جانب سے خودکشی کا دوسرا واقعہ ہے۔ کراچی میں ایک نجی یونی ورسٹی کے طالب علم نے پنکھے سے لٹک کر […]

  • کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں پولیس مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

    کراچی:(آئی این پی) سپرہائی وے کے قریب واقع فقیرا گوٹھ میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سپرہائی وے پر واقع فقیرا گوٹھ میں کارروائی کی جس کے دوران دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے […]

  • کراچی :اورنگی میں پولیو مہم حسب معمول جاری

    کراچی:(اے پی پی) کراچی اورنگی ٹائون میں ہونے والی دہشتگردی کے باوجود پولیو مہم جاری ہے ۔ دہشتگردوں کی ظالمانہ کارروائی کے بعد بھی علاقے میں کام کرنے والے پولیو ورکرز کے عزم و استقلال میں کوئی کمی نہیں آسکی اور وہ حسب معمول اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ گزشتہ […]