خبرنامہ سندھ

کراچی میں گرمی درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان

  • کراچی(اے پی پی)کراچی میں آج پھر سورج کا پارہ چڑھ گیا ، درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز میں پارہ 40 سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے ۔ کراچی میں چند دن کے خوشگوار موسم کے بعد سورج کے تیور ایک بار […]

  • مصطفی کمال اپنی سیاسی جماعت چندے سے چلائیں گے

    کراچی:(آئی این پی ) مصطفی کمال اپنی سیاسی جماعت آئندہ عوامی عطیات سے چلائیں گے، یہ بات گزشتہ روزپاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کے باغ کے جناح کے دورے کے بعدزیربحث آگئی ہے۔ سیاسی حلقوں کاکہناہے کہ پی ایس پی کے رہنمامصطفی کمال نے 3مارچ کوپاکستان واپسی پراپنی سابقہ جماعت ایم کیوایم سے علیحدگی کااعلان […]

  • کراچی میں پولیس پر حملے میں ملوث مشتبہ شخص گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) پولیس حملے میں ملوث مشتبہ شخص کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق مشتبہ شخص کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا […]

  • کراچی :اورنگی میں سات پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمات درج

    کراچی:(آئی این پی )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سات پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خاتون سمیت گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی طے کی گئی ، ادھر سات پولیس اہلکاروں کے […]

  • کراچی: ڈیفنس میں کار اور بس میں تصادم، 8 افراد زخمی

    کراچی:(آئی این پی ) ڈیفنس خیابان شمشیر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بس اور کار میں تصادم کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں کار اور بس میں سوار تمام افراد متاثر ہوئے جبکہ کار کو شدید نقصان بھی پہنچا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ […]

  • کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی پولیس اہلکاروں پر حملے کے الزام میں 10 افراد گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) اورنگی ٹاؤن میں 7 پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے ہیں۔ ڈیفنس، شیریں جناح کالونی اور اورنگی ٹاؤن میں کاونٹر ٹیررازم ڑیپارٹمنٹ نے چھاپوں کے دوران 10 مشبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ انچارج سی ٹی ڈی نوید خواجہ کے مطابق […]