خبرنامہ سندھ

قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن ہوگ

  • کراچی:(آئی این پی )کراچی میں ایک بار پھر انتخابات کا موسم پلٹ کر آنے والا ہے،قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سمیت استعفے کے بعد خالی ہونے والی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جلد جاری ہوگا۔نارتھ کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 پر متحدہ قومی موومنٹ کے ریحان ہاشمی اپنا […]

  • کے ایم سی کا ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف

    کراچی: (آئی این پی )کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے محکمہ پارکنگ نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک درجن سے زائدغیر قانونی پارکنگز 6 تھانوں کی حدود میں چل رہی ہیں ۔ بلدیہ عظمی کراچی نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا […]

  • کراچی کی بینک ڈکیتیوں میں دو گروہ ملوث ہیں، پولیس حکام

    کراچی:(آئی این پی )کراچی کی حالیہ بینک ڈکیتیوں میں دو گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دِلاور ٹائیگر گروپ اور بنگلہ گروپ ایک درجن سے زائد ڈاکوئوں پر مشتمل ہیں جو اب تک شہر کے تین بینکوں سے 58 لاکھ روپے لوٹ چکے ہیں، مگر پولیس ان کی گرد کو بھی نہ پا […]

  • مسافر شیڈول کے مطابق ایئرپورٹس پہنچیں، پی آئی اے

    کراچی:(آئی این پی )پی آئی اے نے تمام ملکی اور غیر ملکی پروازوں کی بحالی کااعلان کرتےہوئے مسافروں کو پروازوں کے شیڈول کے مطابق ایئرپورٹس پر پہنچنے کی درخواست کی ہے۔ترجمان پی آئی اے کاکہناہےکہ پی آئی اے کی تمام ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے آپریشن مکمل طور پر بحال ہو چکے ہیں اور […]

  • پی آئی اے: کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

    کراچی: (اے پی پی) خسارہ اور ہڑتال ساتھ ساتھ پھر کیسے ہو ادارے کی کارکردگی بحال ۔ خسارے اور ہڑتال میں سینڈ وچ بنی قومی ایئر لائن کو ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے ایک ارب 10 کروڑ روپے درکار ہیں جبکہ ایندھن اور دیگر اخراجات […]

  • کرپشن:منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ڈاکٹر عاصم کو جیل بھیج دیا گیا

    راولپنڈی: (اے پی پی)کرپشن ، منی لانڈرنگ ، سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار ڈاکٹرعاصم کوجیل بھیج دیا گیا ۔ جیل بھیجنے کے احکامات کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما بھی ملاقات کوپہنچ گئے ۔ ڈاکٹر عاصم کو بکتربند گاڑی میں نیب کورٹ لایا گیا تو […]