خبرنامہ سندھ

چپ تعزیے کا مرکزی جلوس کراچی میں نشتر پارک سے برآمد

  • کراچی:(ملت آن لائن) چپ تعزیے کا مرکزی جلوس کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہوگیا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چپ تعزیے کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا جو ایم اے جناح روڈ سے صدر، ایمپریس مارکیٹ اور پھر […]

  • کراچی ایئرپورٹ

    کراچی میں پولیس کی کارروائیاں،15 ملزمان گرفتار

    کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 15 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس نے کارروائی کرکے تین ملزمان کو گرفتارکیا، گرفتار ملزمان سے موبائل فونز ،اسلحہ، نقدی اور شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ دوسری جانب درخشاں […]

  • کراچی کے ویلڈرکے نام دبئی میں جائیداد نکل آئی، ایف آئی اے نوٹس پر حیران پریشان

    کراچی:(ملت آن لائن) رکشے، ٹھیلے اور فالودے والے کے اکاؤنٹس میں کروڑوں، اربوں روپے کی موجودگی کے انکشاف کے بعد کراچی کے ویلڈر کے نام دبئی میں جائیداد نکل آئی، جو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے پر اس بات پر حیران ہے کہ اس کا کراچی میں […]

  • سندھ میں سٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اسکول کی رجسٹریشن معطل

    محکمہ تعلیم سندھ نے سٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اسکول کے سندھ بھر میں قائم کیمپسز کی رجسٹریشن معطل کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق فیسوں کے معاملے پر عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر سٹی اسکول کے 56 کیمپسز اور بیکن ہاؤس اسکول کے 65 کیمپسز کی رجسٹریشن معطل کی گئی […]

  • لاپتا افراد کا معاملہ، پیش رفت نہ ہونے پر پولیس افسران کو جیل بھیجیں گے

    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتا افراد کے معاملے میں پیش رفت نہ ہونے پر پولیس افسران کو جیل بھیجیں گے۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کے معاملے پر کیس کی سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے پولیس کی جانب سے […]

  • نیپرا نے بجلی کے حالیہ بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حال ہی میں کراچی میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا اور کے الیکٹرک کو فوری طور پر اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ نیپرا کی جانب جاری سے بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے […]