اوور سیز پاکستانی

پنجاب اسمبلی ، مسودہ قانون ترمیم ، اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب 2015 منظور –

  • پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ ماڈل ٹائون کی جے آئی ٹی رپورٹ پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے۔ اپوزیشن نے سانحہ ماڈل ٹائون کی تحقیقا تی رپورٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے رپورٹ کو مسترد کر دیا اور واک آئوٹ […]

  • اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ’’ون ونڈو‘‘ آپریشن کی سہولت ،اعتماد قائم کرنا چاہتے ہیں: افضال بھٹی

    کو ونٹری (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اوور سیز کمیشن پنجاب نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ’’ون ونڈو‘‘ آپریشن کا اعلان کر دیا، ونڈو آپریشن کے زریعے بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی اپنی شکایت اوور سیز کمیٹی کی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ کریں گے 24گھنٹے میں انہیں جواب موصول ہوگا […]

  • پنجاب اوور سیز کمیشن…طیبہ ضیا

    لاہور میں قائم اوورسیز پنجاب کمیشن کے وائس چیئر مین کیپٹن خالد شاہین بٹ کے دفتر میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے تارکین وطن کے مسائل کا حل اس دفتر میں موجود ہے۔ ہم نے اس دفتر کی کرسی پر بیٹھے وائس چیئرمین خالد شاہین بٹ کی […]