اوور سیز پاکستانی

سمندر پار پاکستانیوں کو ضمنی انتخاب میں ووٹ کا حق انتخابی قانون 2017 ء کے تحت پراجیکٹ کے طورپر دیا جا رہا ہے،رجسٹریشن 15 ستمبر تک جاری رہے گی، ترجمان الیکشن کمیشن

  • اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ضمنی انتخاب میں ووٹ کا حق انتخابی قانون 2017 ء کے تحت پراجیکٹ کے طورپر دیا جا رہا ہے جس کی رپورٹ پارلیمنٹ کو پیش کی جائے گی جو اس کی روشنی میں مزید قانون سازی کرے گی، آئی […]