اوور سیز پاکستانی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے متعلق بڑا دعویٰ

  • لاہور:(اے پی پی) کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب افضال بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ او پی سی کو اب تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی 4 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئی ہیں، جن میں سے 50 فیصد حل کی جاچکی ہیں۔ یک محکمانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر اوورسیز […]

  • امریکی صدرنےپاکستانی نژاد امریکی شہری کو پہلا مسلم فیڈرل جج نامزد کردیا

    نیویارک: (اے پی پی) امریکی صدر باراک اوبامہ نے تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی امریکن عابد ریاض قریشی کو فیڈرل جوڈیشنری بینچ یو ایس ڈسڑکٹ کورٹ کولمبیا کا جج نامزد کر دیا ہے ۔ امریکی صدر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اُمید ہے کہ عابد قریشی اپنی پیشہ […]

  • لندن پولیس نے پاکستانی ارب پتی نوجوان کی سونےکی کار ضبط کرلی

    لندن:(اے پی پی) برطانیہ میں پاکستانی ارب پتی نوجوان کی سونے کی کار گزشتہ ہفتے لندن پولیس نے اس وقت ضبط کرلی جب وہ اپنی کار ’مسراٹی‘ کو کنگسٹن سے گرین کیبریو لے جارہے تھے۔ کنگسٹن پولیس کا کہنا تھا کہ بورو کے علاقے میں انشورنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں کے لیے کوئی رعایت […]

  • بحرین میں پھنسے مسافروں کیلئے پی آئی اے جہاز روانہ کرے گا

    بحرین:(اے پی پی) بحرین میں پی آئی اے کی جانب سے اوور بکنگ کے باعث رہ جانے والے مسافروں کو واپس پاکستان لانے کے لئے چیئرمین پی آئی اے نے جدہ سے جہاز روانہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پی آئی اےکی جانب سےاووربکنگ کےباعث بحرین ایئر پورٹ پرپھنس جانے والے مسافروں کو وطن واپس […]

  • سفارتخانوں نے پاکستانیوں کی شکایات ہفتہ وار بنیادوں پر سننا شروع کردیں

    اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) وفاقی محتسب محمد سلیمان فاروقی کی ہدایت پر دنیا بھرمیں پاکستان کے 116ملکوں میں سفارتخانوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات ہفتہ وار بنیادوں پر سننا شروع کردیں ہیں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے سے متعلق رپورٹس وفاقی محتسب کو بھیجی جارہی۔ […]

  • نیویارک: برطانوی قونصل خانےکےباہرپاکستانیوں کا الطاف حسین کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

    نیویارک : (اے پی پی) امریکہ کے شہر نیویارک میں برطانوی قونصل خانے کے باہر درجنوں پاکستانیوں نے الطاف حسین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور برطانوی حکومت سے الطاف حسین کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین برطانیہ کی حکومت سے مطالبہ کررہے تھے کہ وہ پاکستان مخالف سرگرمیوں کیلئے الطاف حسین کو برطانیہ […]