پنجاب حکومت

نظام آبپاشی

  • تعارف: نظام آبپاشی کے حوالہ سے صوبہ پنجاب انتہائی خوش قسمت صوبہ ہے کیونکہ اس میں دنیا کا سب سے بڑاIrrigtion System Contiguous Gravity Flow موجو د ہے۔یہ نظام 13 بیراجز،25 بڑی نہروں اور525 میل لمبی12 لنک کینالز23184 میل چھوٹی بڑی نہروں اور 4800 میل لمبے چھوٹے بڑے سیم نالوں پر محیط ہے۔اس کے علاوہ […]

  • محکمہ داخلہ پنجاب

    کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا قیام * اس وقت پاکستان کو جن سنگین ترین مسائل کا سامناہے ان میں دہشت گردی سرفہرست ہے۔ حکومت پنجاب دہشت گردی کے اس سنگین مسئلے سے نمٹنے کے لئے اپنی تمام تر صلاحتیں استعمال کر رہی ہے۔پنجاب کو پاکستان کی تاریخ کی پہلی Counter Terrorism Force بنانے کا اعزاز حاصل […]

  • محکمہ جنگلات پنجاب

    محکمہ جنگلات صوبے میں جنگلات کے فروغ و ترقی اور جنگلی وسائل کے تحفظ کیلئے کوشاں ہے ، اس ضمن میں سالانہ اوسطاً 10000 ایکڑ اراضی پر پودے لگائے جاتے ہیں اور موجودہ اور نئے پارکوں کو خصوصی توجہ اور ترجیح دی جاتی ہے ۔ جلو ، چھانگا مانگا ، لال سوہانرا ، گٹ والا […]

  • محکمہ ماہی پروری پنجاب

    ملکی سطح پر مچھلی کے حصول کے دو ذرائع سمندری مچھلی وتازہ پانی کی مچھلی ہیں۔سمندری مچھلی کے ذرائع کو وفاقی حکومت محکمہ خوراک و زراعت کے ذریعے کنٹرول کرتی ہے۔ جبکہ تازہ پانی کی مچھلی کے ذرائع کو متعلقہ صوبائی حکومتیں کنٹرول کر تی ہیں۔صوبہ پنجاب میں پانی کے وسیع آبی ذرائع موجود ہیں […]

  • محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

    مالی سال 2015-16کے دوران جنوری 2016ء تک 25013.12ملین روپے ٹارگٹ کے مقابلہ میں 14532.74 ملین روپے کے محصولات اکٹھے کئے گئے ہیں۔ اس طرح محکمہ کی مؤثرکارکردگی کی بدولت ریکوری میں 58فیصد ٹارگٹ بخوبی حاصل کر لیا گیا ہے۔ * محکمہ ایکسائیز نے موٹر وہیکل رجسٹریشن اور موٹر ٹرانسپورٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کو کامیابی سے […]

  • محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب

    محکمانہ کارکردگی رپورٹ محکمہ ماحولیات پنجاب کے تمام اضلاع میں ماحول کو صاف رکھنے کیلئے اپنی تمام تر کوشش بروئے کار لا رہا ہے اور محکمہ ماحولیاتی تحفظ ایکٹ کی دفعات کے نفاذ کیلئے دن رات محنت کر رہا ہے۔ محکمہ کے تمام اضلاع میں دفاتر موجود ہیں اور ہر ضلعی افسر اپنے اپنے ضلع […]