لاہور: (ملت آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ینگ ڈاکٹرزکے رویے سے متعلق ٹریننگ پروگرام شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت آئے ہوئے 2 ماہ ہوئے ہیں، پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں ادویات مل رہی ہیں۔ […]
پنجاب حکومت
ینگ ڈاکٹرزسے متعلق شکایات دورکرنے کی کوشش کررہے ہیں، یاسمین راشد
-
ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پروفیسرڈاکٹرمنظوم اخترکی یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں بطوررجسٹرارتقرری کی مخالفت کردی
لاہور۔(ملت آن لائن) ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پیرمہرعلی شاہ بارانی یونیورسٹی راولپنڈی کے اسسٹنٹ پروفیسر مینجمنٹ سائنسز ڈاکٹر منظوم اختر کی یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں بطور رجسٹرار تقرری اورمدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کردی ،یونیورسٹی قواعد کے مطابق خود مختار ادارہ کے اکیڈمک ونان اکیڈمک افسران کو سرکاری جامعات میں ڈیپوٹیشن پرتعینات نہیں […]
-
شعبہ زراعت میں بہتری سے ملکی معیشت کا استحکام وابستہ ہے، حکومت کے سو روزہ پلان پر کام جاری ہے ،کسان کیلئے ’’ون ونڈو کریڈٹ سسٹم‘‘ لانے پرکام کر رہے ہیں ‘صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کا تقریب سے خطاب
لاہور۔(ملت آن لائن) صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت میں بہتری سے ملکی معیشت کا استحکام وابستہ ہے.حکومت کے سو روزہ پلان پر کام کر رہے ہیں، ایسی پالیسیاں لائیں گے جس سے کسان کی حالت بہتر ہو گی. کریڈٹ سسٹم کسان کیلئے بہت ضروری ہے.کسان کیلئے ون […]
-
حکومت پنجاب نےرائیونڈ کےتبلیغی اجتماع کےمکمل انتظامات ونگرانی کیلئےوزیرمعدنیات کی سربراہی میں15رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور۔(ملت آن لائن)حکومت پنجاب نے رائیونڈ کے تبلیغی اجتماع کے مکمل انتظامات اور نگرانی کیلئے فوری طور پر وزیر معدنیات حافظ عمار یاسرکی سربراہی میں 15رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، جس کا با قاعدہ نوٹیٖفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، اس کمیٹی کے دیگر ممبران میں ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی جی آپریشنز، ایڈیشنل سیکرٹری سی اینڈ […]
-
پنجاب حکومت کا میٹروبس کےکرائے پرسبسڈی ختم کرنےکافیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرائے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دور حکومت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں میٹرو بس سروس کا آغاز کیا تھا جب کہ بس کے مسافروں کے لیے پہلے اسٹاپ سے آخری اسٹاپ تک ایک ہی […]
-
محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی:: پٹواری،منشی رشوت لیتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار
سرگودھا۔(ملت آن لائن)محکمہ اینٹی کرپشن خوشاب نے محمد رمضان پٹواری اوراُس کے منشی شاہ زیب کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا، تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا عاصم رضا کواطلاع دی کہ ، پٹواری محمد رمضان اور اُس کا منشی فرد بنوانے کیلئے دوہزار روپے وصول کرچکا ہے اور […]