پنجاب حکومت

ینگ ڈاکٹرزسے متعلق شکایات دورکرنے کی کوشش کررہے ہیں، یاسمین راشد

  • لاہور: (ملت آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ینگ ڈاکٹرزکے رویے سے متعلق ٹریننگ پروگرام شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت آئے ہوئے 2 ماہ ہوئے ہیں، پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں ادویات مل رہی ہیں۔ […]