پنجاب حکومت

ائیرمانیٹرنگ کیلئے خصوصی موبائل لیب کل سے فنکشنل ہوجائیگی،محکمہ ماحولیات

  • لاہور: (ملت آن لائن)سموگ کا ایشو صوبائی دارالحکومت لاہور کیلئے ایک بڑا ایشو ہے۔محکمہ ما حو لیا ت کے مطا بق فضائی آلودگی سموگ کی بڑی وجہ ہے اورحکومت صوبہ بھر میں سموگ پرقابوپانے کیلئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے اوراس ضمن میں ائیرمانیٹرنگ کیلئے سٹیشن قائم کئے جارہے ہیں جو سموگ سے متعلق ڈیٹافراہم […]

  • 100روزہ ایجنڈا ترقی اور خوشحالی کا مربوط پروگرام ہے‘ عثمان بزدار

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام کونچلی سطح پرمنتقل کرنے کے لیے کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت 100 روزہ ایجنڈے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے 100 روزہ ایجنڈے سے 15 نکات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

  • پنجاب حکومت نے نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کیلئےفیصل آباد میں زمین حاصل کرلی

    لاہور: حکومت پنجاب نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فیصل آباد میں پائلٹ پراجیکٹ کے لیے 650 کینال زمین حاصل کرلی۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق پائلٹ پراجیکٹ کے لیے فیصل آباد میں مکوانہ روڈ پر گھر بنائے جائیں گے جس کے لیے زمین بھی لے لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

  • تحریک انصا ف کی حکومت نےآتے ہی طاقتورمافیا پر ہاتھ ڈالا‘عثمان بزدار

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اب تک اربوں کی ہزاروں کنال اراضی کو واگزارکرایا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیرجنگلات سردارمحمد سبطین نے ملاقات کی جس میں شجرکاری مہم پر پیشرفت اورقبضہ مافیا کے خلاف آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار عثمان بزدار […]

  • پنجاب بھرمیں محکمہ زراعت کی زمین واگذار کرانے کے احکامات جاری

    راولپنڈی ۔(ملت آن لائن) سیکرٹری زراعت پنجاب نے محکمانہ زمین کو واگذار کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔یہ ہدایات سیکرٹری زراعت واصف خورشید نے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔زرعی ترجمان نے ’’ملت‘‘ کو بتایاکہ سیکرٹری زراعت پنجاب نے کسانوں کو درپیش مسائل کے حل کے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے […]

  • قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    (ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے اشتراک سے ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد کی سربراہی اور اسسٹنٹ کمشنر ( صدر ) لیاقت ملہورو کی زیر نگرانی قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف بھرپور انداز میں کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلے میں اگلے […]