پنجاب حکومت

صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں سے پاکستان ریلوے کا ٹرین آپریشن سسٹم بھی مکمل طور پربحال ہوگیا ہے، ترجمان ریلوے

  • لاہور۔(ملت آن لائن) ملک بھر سے احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ ختم ہوتے ہی صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں سے پاکستان ریلوے کا ٹرین آپریشن سسٹم بھی مکمل طور پربحال ہوگیاہے،ریلوے ترجمان کے مطابق پاکستان ریلوے نے گزشتہ دودنوں میں رکاوٹوں اور مشکل حالات کے باوجود اپنا ٹرین آپریشن جاری رکھا، ریلوے کے […]