ملتان: (ملت+اے پی پی) قادرپورراں کے قریب کپڑے کی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پانچ سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقع کی اطلاع پر ریسکیو کی گاڑیاں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور دو […]
پنجاب حکومت
ملتان: کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی
-
صاف پانی پراجیکٹ میں کرپشن
لاہور: (ملت+اے پی پی) نجی ہوٹل میں صاف پانی سیمینار کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف صاف پانی منصوبے میں کرپشن کے واقعات پر متعلقہ حکام پر برس پڑے۔ شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں۔ غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو […]
-
صاف پانی پروگرام سے طرز زندگی میں نمایاں تبدیلی آئے گی
لاہور؛ (ملت+اے پی پی )صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے صاف پانی پروگرام کی تکمیل سے صوبے کے عوام کے طرز زندگی میں نمایاں تبدیلی آئے گی اور وہ نہ صرف اچھی صحت کے فوائد سے مستفید ہونگے بلکہ ان کے طبعی اخراجات میں […]
-
وزیر اعلی کی منشیات فروشی کی روک تھام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل
لاہور: (ملت+آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کی روک تھام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجا ب نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی میں چیئرمین سی ایم آئی ٹی، سیکرٹری […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رات گئے تین گھنٹے طویل اجلاس
لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں رات گئے تین گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں صاف پانی پروگرام کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے حوالے سے مختلف تجاویز ، سفارشات اور اقدمات کا جائزہ لیاگیا۔عالمی بنک کے ماہرین نے غیر فعال دیہی واٹر سپلائی سکیموں کی بحالی کے […]
-
غیرانسانی نظام کو بدلنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، شہباز
لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم سب نے مل کرہیلتھ کیئر سسٹم کو خوب سے خوب تر بنانا ہے اور میں غیر انسانی نظام بدلنے کیلئے جنگ کر رہا ہوں اوراس نظام کو بدلنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح […]