پنجاب حکومت

پاکستانی خواتین انتہائی باصلاحیت اور ذہین ہیں،شہباز

  • پنجاب:(ملت+اے پی پی) کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ پاکستانی خواتین انتہائی باصلاحیت اور ذہین ہیں۔انہوں نےاقوامِ عالم میں اپنی صلاحیتوں کے ذریعے نام کمایا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےان خیالات کااظہار ایوانِ اقبال لاہور میں انڈوومنٹ فنڈ کے حوالےسےمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔اجلاس میں خواتین کےحقوق کےتحفظ اورانہیں بااختیار اور ہنرمند بنانےکےحوالے سےاقدامات کا جائزہ لیاگیا۔ […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایات

    لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بوسن روڈ ملتا ن میں زیر تعمیر عمارت گرنے کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں امداد ی سرگرمیوں سے متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں اور کہا کہ ملبے تلے دبے مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کیلئے متعلقہ ادارے تمام وسائل بروئے کار لائیں […]

  • غیر انسانی نظام بدلنے کیلئے جنگ کرتا رہوں گا:شہباز

    لاہور: (ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رجب طیب اردوان گورنمنٹ آف پنجاب ہسپتال مظفر گڑھ کے توسیعی منصوبے کی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں جناح ہسپتال لاہور میں جاں بحق ہونے والی خاتون کا ذکر انتہائی دردمندانہ پیرائے میں کیا اور کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ وسائل کی قلت کے باعث پیش […]

  • ’’ہمیں اپنے مربی و محسن کو نہیں بھولنا چاہیے ‘‘

    لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رجب طیب اردوان گورنمنٹ آف پنجاب ہسپتال مظفر گڑھ کے توسیعی منصوبے کی تقریب کے دوران اپنی تقریر میں کہا کہ انہیں رجب طیب اردوان ہسپتال کے توسیعی منصوبے کی منظوری کے بعد بعض ساتھیوں نے مشورہ دیا کہ اس ہسپتال کا نام شہباز شریف ہسپتال رکھ دیا […]

  • صاف پانی فراہمی

    وزیراعلیٰ کی صوبائی وزیر اعجاز اچلانہ کی رہائش گاہ لیہ آمد

    لاہور:(ملت) : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آج لیہ میں صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی رہائش گاہ لنگر اچلانہ گئے۔وزیر اعلیٰ نے صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے صوبائی وزیر مہر اعجاز […]

  • وزیراعلیٰ کی صوبائی وزیر اعجاز اچلانہ کی رہائش گاہ لیہ آمد

    لاہور:(ملت) : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آج لیہ میں صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی رہائش گاہ لنگر اچلانہ گئے۔وزیر اعلیٰ نے صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے صوبائی وزیر مہر اعجاز […]