پنجاب حکومت

ملک احمد یار ہنجر ااور اہل خانہ سے ہمدردی اور اظہار افسوس

  • لاہور:(ملت) : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آج تحصیل کوٹ ادو کے گاؤں دائرہ دین پناہ میں صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کی رہائش گاہ پر گئے۔ وزیر اعلیٰ نے صوبائی وزیرملک احمد یار ہنجرا سے ان کے والدسابق پارلیمنٹیرین ملک اجمل یار ہنجرا کے انتقال پر گہرے دکھ […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مملکت کے درمیان ملاقات

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور صدر مملکت ممنون حسین کے درمیان آج یہاں ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ساڑھے تین برس کے […]

  • وزیراعلیٰ نےتوسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج رجب طیب اردوان گورنمنٹ آف پنجاب ہسپتال مظفرگڑھ کی توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا اور ہسپتال میں فیملی میڈیسن کلینک کاافتتاح کیا۔ توسیع کے بعد ہسپتال میں مجموعی طور پر 400 بستروں کا اضافہ ہوگا جس سے ہسپتال 500 بستروں پر مشتمل ہو جائے گااوراس منصوبے […]

  • وزیراعلیٰ کاغمزدہ بیٹوں،بیٹی اوردیگر لواحقین سے گہرے دکھ اورافسوس کااظہار

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف جناح ہسپتال میں علاج معالجے کی مناسب سہولتیں نہ ملنے کے باعث چند روز قبل جاں بحق ہونیوالی 60سالہ خاتون زہرا بی بی کے گھرآج ٹبی کمبواں قصور گئے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق خاتون کے غمزدہ بیٹوں،بیٹی اوردیگر لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اورہسپتال میں مناسب […]

  • پنجاب میں انسداد دہشتگردی کی وزارت قائم، وزیر بھی مقرر

    لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی کابینہ میں ایک وزیر کا اضافہ کر دیا ہے جس سے کابینہ اراکین کی تعداد بڑھ کر 32 ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لیفٹینٹ کرنل ریٹائرڈ محمد ایوب خان کو پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا ہے، محمد ایوب خان کو کاونٹر ٹیررازم […]

  • کسی بھی قسم کا دباؤ قبول نہ کیا جائے:شہباز

    لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعلیٰ نے اجلاس کے دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے دیگر5 ڈویژنوں میں بھی بڑھانے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور مری کی طرز پر اتھارٹی […]