کٹاس راج کا تالاب بحال نہ کرنے پر پنجاب حکومت پر ایک لاکھ کا جرمانہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے کٹاس راج مندر کا تالاب بحال نہ کرنے پر پنجاب حکومت پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کٹاس راج مندر کی حالت […]
پنجاب حکومت
کٹاس راج کا تالاب بحال نہ کرنے پر پنجاب حکومت پر ایک لاکھ کا جرمانہ
-
لاہور ہائیکورٹ کا اتفاق ٹیکسٹائل ملز کو 28 فروری کو دوبارہ نیلام کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کا اتفاق ٹیکسٹائل ملز کو 28 فروری کو دوبارہ نیلام کرنے کا حکم لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بینک کا قرض واپس نہ کرنے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی عزیز کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز 28 فروری کو نیلام کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے […]
-
رائیونڈ روڈ کرپشن کیس: وزیر اعلیٰ نے نیب کے نوٹس کا کوئی جواب نہ دیا
رائیونڈ روڈ کرپشن کیس: وزیر اعلیٰ نے نیب کے نوٹس کا کوئی جواب نہ دیا لاہور: (ملت آن لائن) رائیونڈ روڈ کرپشن کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے نیب کے نوٹس پر کوئی جواب نہ دیا۔ نیب نے مکمل دستاویزات اور ریکارڈ 29 جنوری کو طلب کر رکھا تھا۔ نیب لاہور کی جانب سے وزیر […]
-
پاکستان کی 70سال کی تاریخ میں ہمارا دور شفاف ترین ہے، شہبازشریف
پاکستان کی 70سال کی تاریخ میں ہمارا دور شفاف ترین ہے، شہبازشریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 70سال کی تاریخ میں ہمارا دور شفاف ترین ہے، عوام کی خدمت کے لئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے، ہم نے عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ وزیراعلیٰ […]
-
نواز شریف، مریم نواز، طلال چوہدری، راناثنا اللہ کیخلاف درخواست دائر
نواز شریف، مریم نواز، طلال چوہدری، راناثنا اللہ کیخلاف درخواست دائر لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف،مریم نواز، طلال چوہدری،راناثنااللہ کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ، جس میں استدعا کی گئی کہ نوازشریف و دیگر لیگی رہنما مسلسل عدلیہ کی توہین کررہےہیں، عدالت لیگی قائدین اور رہنماؤں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ […]
-
پنجاب میں دو بچوں سے مبینہ زیادتی، پولیس اہلکارسمیت چارگرفتار
پنجاب میں دو بچوں سے مبینہ زیادتی، پولیس اہلکارسمیت چارگرفتار قصور / ہری پور:(ملت آن لائن) پنجاب میں ایک اور بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی گئی، اہلیان محلہ نے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا، جبکہ ہری پور میں لڑکے سے دو ماہ تک زیادتی کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، آئی […]