پنجاب حکومت

دیہی علاقوں پرخصوصی توجہ دے رہے ہیں: حمزہ شہباز

  • دیہی علاقوں پرخصوصی توجہ دے رہے ہیں: حمزہ شہباز لاہور:(ملت آن لائن) حمزہ شہباز شریف نے سرکٹ ہاؤس ملتان میں ہونیوالے ضلع کونسل کے اجلاس کی ویڈیو لنک کے ذریعے صدارت کی اور دیہی علاقوں میں صفائی مہم اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر حمزہ شہباز شریف نے ڈپٹی کمشنر نادر چھٹہ […]

  • پنجاب حکومت کا کل سے تمام سکولز کھولنے کا حکم

    پنجاب حکومت کا کل سے تمام سکولز کھولنے کا حکم لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب حکومت نے کل بروز بدھ صوبہ بھر میں سکولز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکرٹری تعلیم پنجاب ڈاکٹر اللہ بخش ملک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کل بروز بدھ صوبہ بھر کے تمام سکولز کھولے جائیں تاہم جہاں […]

  • لاہورمیں اب بھی دھرنا جاری

    لاہورمیں اب بھی دھرنا جاری لاہور:(ملت آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں پنجاب اسمبلی کے سامنے مذہبی جماعت کے ایک دھڑے کا دھرنا جاری ہے ۔احتجاج کے باعث مال روڈ کا کچھ حصہ ٹریفک کے لئے بند ہے جبکہ تمام تعلیمی اداروں میں بھی چھٹی ہے ۔ گذشتہ روزلاہورمیں ہونے والے دیگراحتجاج ختم ہوگئے تھے لیکن […]

  • پنجاب میں دھرنے، اہم مقامات سے پولیس غائب رہی

    پنجاب میں دھرنے، اہم مقامات سے پولیس غائب رہی لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب میں مختلف جگہوں پر دھرنے، پنجاب پولیس اہم مقامات سے مکمل طور پر غائب رہی جبکہ جاتی امرا سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیداروں، افسروں کی رہائشگاہوں پر کمانڈوز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی، بیوروکریسی نے ہمیشہ کی طرح 25 نومبر کو […]

  • ملتان تباہی سے بچ گیا، 5 دہشت گرد گرفتار، بم برآمد

    ملتان تباہی سے بچ گیا، 5 دہشت گرد گرفتار، بم برآمد ملتان/لاہور:(ملت آن لائن) ملتان میں سی ٹی ڈی نے چھاپہ مار کر 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور 5 ہینڈ گرینیڈ برآمد کرلیے۔ ملتان میں ہیڈ محمد والا کے قریب سی ٹی ڈی نے چھاپہ مار […]

  • پنجاب بھر میں سکولز آج بھی بند رہیں گے

    پنجاب بھر میں سکولز آج بھی بند رہیں گے لاہور:(ملت آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ افواہیں ہیں کہ سکولز کھلیں گے لیکن ایسا نہیں ہے۔ پنجاب اور لاہور سمیت بعض جگہوں پر تاحال معاملات بہتر نہیں ہوئے۔ سیکرٹری تعلیم اللہ بخش ملک کا کہنا […]