پنجاب حکومت

پنجاب اسمبلی کے باہر مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرنے سے انکار

  • پنجاب اسمبلی کے باہر مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرنے سے انکار لاہور:(ملت آن لائن) ملک بھر کے مختلف شہروں میں جہاں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے آہستہ آہستہ ختم ہو رہے ہیں وہیں پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیے بیٹھے مظاہرین نے اپنا دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا۔ شہر کے بقیہ دیگر […]

  • چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی لارڈ چیف جسٹس آف انگلینڈ اینڈ ویلز سے ملاقات

    چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی لارڈ چیف جسٹس آف انگلینڈ اینڈ ویلز سے ملاقات لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے انگلینڈ اینڈ ویلز کے لارڈ چیف جسٹس لارڈ آف برنیٹ سے ملاقات کی۔ دونوں عدالتی سربراہان نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ چیف […]

  • لیگی ایم این اے طاہر اقبال کا آئندہ الیکشن آزاد حیثیت سے لڑنے کا فیصلہ

    لیگی ایم این اے طاہر اقبال کا آئندہ الیکشن آزاد حیثیت سے لڑنے کا فیصلہ لاہور:(ملت آن لائن) حکمران جماعت ن لیگ نئی مشکل کا شکار ہو گئی۔ کئی ارکان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ کئی نے جماعت کو چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ وہاڑی سے ن لیگ کے ایم این اے طاہر اقبال […]

  • پنجاب میں دو روز کیلئے تعلیمی اداروں کی چھٹی کا اعلان

    پنجاب میں دو روز کیلئے تعلیمی اداروں کی چھٹی کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب میں دو روز کیلئے تمام تعلیمی اداروں کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ صوبے بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دو دن کے لیے اسکولوں سمیت تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا […]

  • کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک

    کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک لاہور:(ملت آن لائن) ترجمان کاونٹر ٹرتورزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سی ٹی ڈی فصل آباد نے خفیہ اطلاع پر جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ساڑھے بارہ بجے کے قریب تھانہ نشاط آباد کی حدود سرگودھا روڈ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی ۔ اسی دوران […]

  • الیکشن تاخیر کا شکار ہوئے تو زرداری ذمہ دار ہوں گے، خواجہ سعد رفیق

    الیکشن تاخیر کا شکار ہوئے تو زرداری ذمہ دار ہوں گے، خواجہ سعد رفیق لاہور:(ًلت آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر عام انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو اس کی ذمہ داری آصف زرداری اور پیپلز پارٹی پر عائد ہو گی۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ […]