پنجاب حکومت

نوازشریف سے شہبازشریف کی جاتی امرا میں اہم ملاقات

  • نوازشریف سے شہبازشریف کی جاتی امرا میں اہم ملاقات لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ نوازشریف اور شہبازشریف کی ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں عوامی رابطہ مہم تیز کرنے پر بھی […]

  • پنجاب میں دھند کا راج، لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل

    پنجاب میں دھند کا راج، لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل لاہور:(ملت آن لائن) مختلف شہروں میں کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی ہے جب کہ علامہ اقبال اور ملتان ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹروے کو کئی مقامات سے بند […]

  • لاہور میں اسموگ کے باعث 70 پروازیں تاخیر کا شکار

    لاہور میں اسموگ کے باعث 70 پروازیں تاخیر کا شکار لاہور:(ملت آن لائن) لاہور میں اسموگ کے باعث ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول شدید متاثر ہوا ہے جس سے 70 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کے ساتھ ساتھ […]

  • لاہور میں (ن) لیگ کی بیٹھک

    لاہور میں (ن) لیگ کی بیٹھک لاہور: (ملت آن لائن) (ن) لیگ کی لاہور میں بیٹھک، جاتی امرا میں نوازشریف اور شہبازشریف کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ خارج از امکان قرار دیا اور کہا تمام سیاسی حلیفوں سے رابطے مزید تیز کئے جائیں۔ قبل ازیں وزیراعلی […]

  • نکمے لوگ قبل از وقت انتخابات کا شوشا چھوڑ رہے ہیں،شہباز شریف

    نکمے لوگ قبل از وقت انتخابات کا شوشا چھوڑ رہے ہیں، شہباز شریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نکمے لوگ قبل از وقت انتخابات کا شوشا چھوڑ رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے توانائی کے منصوبے جنگی بنیادوں پر مکمل کیے۔ وزیراعلی پنجاب سے جمعیت علمائے […]

  • مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

    مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست لاہور:(ملت آن لائن) عدلیہ مخالف بیانات دینے پر مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی گئی۔ مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست گزار اظہر صدیق نے دائر کی جس میں […]