پنجاب حکومت

شناختی کارڈ پر والد کی جگہ گرو کے نام کی اجازت

  • شناختی کارڈ پر والد کی جگہ گرو کے نام کی اجازت لاہور (ملت آن لائن) سول عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خواجہ سرا کے شناختی کارڈ کے حوالے سے پہلا کیس نمٹا دیا ۔ سمن آباد کے رہائشی شاہین خواجہ سرا نے شناختی کارڈ پر گرو کا نام لکھوانے کیلئے سول […]

  • پنجاب میں سفید دھند خون سے لال ہوگئی

    پنجاب میں سفید دھند خون سے لال ہوگئی لاہور/فیصل آباد/لیہ (ملت آن لائن) پنجاب میں سفید دھند خون سے لال ہوگئی۔ نظر نہ آنے کی وجہ سے ایک سو دو ٹریفک حادثات میں سترہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے‘پنڈی بھٹیاں میں 11حادثات میں 8افراد جان کی بازی ہار […]

  • عوام کو انصاف کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

    عوام کو انصاف کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ لاہور: (ملت آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے راولپنڈی میں مصالحتی مراکز سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ عوام کی سہولت کے لئے تبدیلی لائی جا رہی ہے اور عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے […]

  • پنجاب میں سموگ کے ڈیرے

    پنجاب میں سموگ کے ڈیرے لاہور: (ملت آن لائن) دھند کا راج مستحکم ہونے کے باعث صرف تعلیمی ادارے ہی نہیں سڑکیں، ٹرینیں اور جہاز بھی بار بار بند کرنے پڑ رہے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ قومی شاہرات پر دھند کی وجہ سے حدنگاہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔ لہٰذا موٹروے […]

  • زرداری نے قوم کا پیسہ ہڑپ کیا اور اب بھاشن دے رہے ہیں، شہبازشریف

    زرداری نے قوم کا پیسہ ہڑپ کیا اور اب بھاشن دے رہے ہیں، شہبازشریف لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے قوم کا 6 ارب روپیہ ہڑپ کیا اور اب ہمیں بھاشن دے رہے ہیں۔ لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

  • پنجاب محکمہ تعلیم نے سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

    پنجاب محکمہ تعلیم نے سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سموگ کی صورتحال کے پیش نظر سکولوں کے اوقات کار میں معمولی تبدیلی کر دی، سکول صبح 9 بجے کھلیں گے اور 2 بجکر 30 منٹ پر چھٹی ہوگی۔صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود نے […]