پنجاب حکومت

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں 126 افسروں کی غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

  • لاہور: (ملت آن لائن) کمپنیز کرپشن کے بعد پنجاب حکومت کا ایک اور کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا، پنجاب ایجوکیش فائونڈیشن میں 126 افسروں کی غیرقانونی بھرتیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔ چودھری شعیب سلیم ایڈووکیٹ نے آئینی درخواست دائر کی، درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن […]

  • لاہور ہائیکورٹ؛پنجاب کمپنیز کو کام سے روکنے کیلئےدرخواست دائر

    لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں 5 مزید کمپنیوں کی کرپشن تحقیقات کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ سول سوسائٹی کے رہنما وکیل اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 8 سالوں میں 61 کمپنیاں بنائیں، […]

  • ہتک عزت کیس ، پی ٹی آئی وکلا نے بحث کیلئے مزید مہلت مانگ لی

    لاہور: (ملت آن لائن) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے عمران خان پر ہتک عزت دعوی کیس پر پی ٹی آئی چیئرمین کے وکلا نے بحث کے لئے عدالت سے مزید مہلت مانگ لی ہے، کیس کی سماعت 22 نومبر تک ملتوی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں وزیر اعلی پنجاب کی […]

  • باباگرونانک نے مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیا،وزیراعلی پنجاب

    لاہور: (ملت آن لائن) وزیراعلی پنجاب میا ں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ باباگرونانک نے اپنی تعلیمات میں مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیا، اقلتیں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے مکمل آزاد ہیں ،سکھ برادری سمیت اقلیتوں کی فلاح وبہبود حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔ہزاروں سکھ یاتری […]

  • غیر اعلا نیہ لوڈشیڈنگ، دورا نیہ 8گھنٹے تک جا پہنچا

    فیصل آباد: (ملت آن لائن)بجلی کی مجموعی پیداوار میں کمی ٹھنڈے مو سم میں بھی بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ دورا نیہ 8گھنٹے تکا جا پہنچا تفصیلا ت کے مطا بق نیشنل گریڈ مین شارٹ فال بڑھ گیا بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ مین اضا فہ ٹیکسٹا ئل سیکٹر میں2سے 3گھنٹے شہری […]

  • فیصل آباد؛ گھر سے خاتون اور2 بچیوں کی لاشیں برآمد

    فیصل آباد(ملت آں لائن)فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں گھر سے خاتون اور 2 بچیوں کی لاشیں برآمدہوئیں جبکہ شوہر کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ شورکوٹ کینٹ کے نواحی علاقے میں بھی گھر سے لڑکا اور لڑکی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق لاشیں جڑانوالہ […]